Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Rhea Chakraborty: سوشانت سنگھ راجپوت کی بہن نے ریاچکرورتی پردیا ایسابیان کےمچا سوشل میڈیا پربوال
اسی دوران انجہانی اداکارسوشانت کی بہن پرینکا نے ٹوئٹ کیا، تم کیوں ڈروگی؟ تم تو کارل گرل تھیں اور رہوگی، سوال یہ ہے کہ آپ کے گاہک کون ہیں
Massive fire breaks out in Narela: دہلی کے نریلا میں خوفناک آتش زدگی ،فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں موقع پر پہنچی
قابل ذکر با ت یہ ہے کہ یہ گودام کچی آبادیوں کے قریب واقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اس گودام میں کباڑ کا سامان جمع کیا جاتا تھا اور آج اس گودام میں آگ لگ گئی۔
New COVID-19 Cases:بھارت میں کورونا وا ئرس نےگزشتہ 24 گھنٹوں میں 7,830 نئے کیسز
اس سے قبل گزشتہ سال یکم ستمبر کو ملک میں انفیکشن کے یومیہ سب سے زیادہ 7,946 کیس رپورٹ ہوئے تھے
Udhampur road accident: جموں و کشمیر کے ادھم پور میں سڑک حادثہ، 27 مسافر زخمی، 5 کی حالت نازک
رام نگر میں ستسنگ بھون کے نزدیک گرلنگ مارگ پر منی بس الٹ گئی، جس سے 27 مسافر زخمی ہو گئے
Bathinda Military Station: بھٹنڈہ ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ سے چار فوجی جوان ہلاک
بٹھنڈہ ملٹری اسٹیشن کے اندر مشتبہ سرگرمیاں دیکھی گئیں۔ فوجیوں نے تلاشی مہم شروع کی۔ اس دوران مشتبہ شخص نے فوجیوں پر فائرنگ کردی
Sachin Pilot will be in Delhi today:کیا سچن پائلٹ آج پارٹی قیادت سے ملاقات کے لئے دہلی جارہیں ہیں؟
کانگریس نے اشوک گہلوت حکومت پر کرپشن کے خلاف کارروائی کے لیے دباؤ ڈالنے کے لیے منگل کو سچن پائلٹ کے انشن کے بعد سخت وارننگ دی ہے
Airstrikes on Myanmar village: میانمار میں فوج نے برسائے گاؤں پر بم، 100 سے زائد افراد ہلاک
اقوام متحدہ نے ہلاک ہونے والے کی تعداد کی تصدیق نہیں کی ہے۔ لیکن کہا کہ بہت سے شہری مارے گئے۔ ترکیہ نے ایک بار پھر میانمار کی فوج پر 'واضح قانونی ذمہ داریوں اور شہریوں کے تحفظ' کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا ہے
Earthquake in Bihar: بہار سے مغربی بنگال تک زلزلے کے جھٹکے ، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی
بہار کی طرح مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس زلزلے کی شدت بھی 4.3 ریکارڈ کی گئی تھی
Petrol and Diesel Rate Today: تیل کمپنیوں نے جاری کئے پٹرول ڈیزل کی قیمتیں، نوئیڈا، گروگرام جیسے شہروں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کی بات کریں تو ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت میں 0.07 فیصد کی کمی دیکھی جا رہی ہے اور یہ 81.49 ڈالر فی بیرل کے قریب ٹریڈ کر رہی ہے
Akanksha Dubey’s Family Demands CBI Probe: آکانشادوبےکے گھروالوں نے سی بی آئی جانچ کی مانگ کی ،کہا کہ وارانسی پولیس پر بھروسہ نہیں
آکانکشا دوبے کے خاندان کے وکیل ششانک شیکھر ترپاٹھی نے اے این آئی کو بتایا، "میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے اس معاملے کو دیکھنے کی درخواست کرتا ہوں





