Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


سچن پائلٹ نے کہا تھا کہ کان کنی گھوٹالہ اور ایکسائز گھوٹالہ سابق وزیر اعلی وسندھرا راجے حکومت کے دوران ہوا تھا، لیکن گہلوت حکومت نے اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی تھی۔

سلمان خان نے ایونٹ کے دوران میڈیا سے بات چیت بھی کی اور ان کے سوالوں کے جواب بھی دیا۔ کسی کا بھائی کسی کی جان اس سال کی سب سے زیادہ متوقع فلموں میں سے ایک

سچن پائلٹ کا بھوک ہڑتال (انشن) شروع کرنے سے پہلے ریاست میں پارٹی انچارج سکھجندر سنگھ رندھاوا نے اسے پارٹی مخالف قدم قرار دیا ہے

نوئیڈا میں کورونا کے ایکٹیو کیسز 300 سے تجاوز کر گئے ہیں۔ انفیکشن تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ محکمہ صحت آج ماک ڈرل کے ذریعے کورونا کی تیاریوں کا ٹیسٹ کرے گا۔ اسپتالوں کو الرٹ موڈ پر رکھا گیا ہے

خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے شردھا  والکر کے والد  وکاس والکر نے کہا کہ ملزم آفتاب کے والدین  کا ابھی تک پتہ نہیں چلا ہے

گزشتہ فروری کے مہینے میں دہلی ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں اگنی پتھ اسکیم کی آئینی جواز کو برقرار رکھا تھا۔ عدالت نے کہا کہ 'وہ پالیسی فیصلے جن کا ملک کے صحت اور دفاعی شعبے پر بڑا اثر پڑتا ہے

سپریم کورٹ نے کشن  بھارواڑ قتل کیس کے ملزم مولانا قمر غنی عثمانی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ کشن بھارواڑ کو سوشل میڈیا پر ایک مخصوص مذہب کے خلاف تبصرے پوسٹ کرنے پر قتل کیا گیا تھا

سماعت جولائی کے آخری ہفتے میں ہوگی۔ 4 ہفتوں کے اندر وزارت صحت تمام ایجنسیوں اور ریاستی حکومتوں سے بات کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔ دراصل، جیا ٹھاکر نے اسکولی لڑکیوں کی ماہواری کی صحت کو لے کر سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی تھی

کنگنا رناوت نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر کیمرے کے لیے پوز دیتے ہوئے کچھ شاندار تصاویر شیئر کیں۔ ان تصاویر میں ان کا کلوزپ بھی شامل ہیں

راجستھان کانگریس کی مخالفت پر بی جے پی کو اشوک گہلوت حکومت پر حملہ کرنے کا ایک اور موقع دیا گیا ہے۔ بی جے پی نے بھی  سچن پائلٹ کے بیان پر طنز کیا۔