Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


یورپی خلائی ایجنسی (ای اے ایس) ڈیپ اسپیس میں آدتیہ ایل-1 کو زمینی مدد بھی فراہم کرے گی۔

گھوسی ضمنی انتخاب 5 ستمبر کو ہونے جا رہے ہیں ۔ بی جے پی کی طرف سے یہاں دارا سنگھ چوہان کو امیدوار بنایا گیا ہے۔ دارا سنگھ حال ہی میں ایس پی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے ہیں۔

آخری بار دونوں ٹیمیں ون ڈے فارمیٹ میں 2019 کے ورلڈ کپ میں آمنے سامنے تھیں۔ اس میچ میں روہت شرما کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے شکست دی۔

حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے نے کہا کہ حاملہ خاتون کی لوگوں کے سامنے برہنہ پریڈ کرنے کا ویڈیو وائرل ہوا، لیکن انتظامیہ کو اس کا علم نہیں ہے۔

پاکستان کی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 459.85 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس طرح ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت اب 2833.49 روپے ہے۔

36 سالہ ہرپریت گل بھجن پورہ کی گلی نمبر 1 میں رہتے تھے۔ وہ اپنی اسپلنڈر بائیک پر جارہےتھے کہ بدمعاشوں نے ان  پر حملہ کردیا۔ حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔

شیڈول کے مطابق 31 اگست جمعرات کو آل انڈیا اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کے رہنما ممبئی پہنچیں گے اور  6 سے 6:30 بجے تک مہمانوں کا استقبال کیا جائے گا۔

ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ایک روسی سیاسی تجزیہ کار نے دعویٰ کیا ہے کہ پریگوزن ابھی فوت نہیں ہوئے ہیں۔ 23 اگست کو ہوائی جہاز کے حادثے میں فوت ہونے والے پریگوزن نہیں تھے۔

چار میٹروز میں سے دہلی، کولکتہ اور ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ اس کے ساتھ ہی چنئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔

بلی جین نے یہاں آرتھر ایش اسٹیڈیم میں کہا، "ہم آج جشن منا رہے ہیں، لیکن ہمارا کام ابھی پورانہیں ہوا ہے۔"