Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Jasmin Bhasin Lens Mishap: آچانک ہوا نظر آنا بند،درد سے بے حال اداکارہ،کہا لینس لگاتے ہی…
جیسمین بھسین کا کہنا تھا کہ میں نے پورے ایونٹ میں سن گلاسز پہن رکھے تھے، میری ٹیم ایونٹ میں میری مدد کر رہی تھی کیونکہ ایک وقت کے بعد مجھ کو کچھ نظر نہیں آرہا تھا۔
Rajasthan Fake Aadhaar Card: راجستھان میں فرضی آدھار کارڈ کا معاملے آیا سامنے، اب کیس سی بی آئی کو سونپنے کی تیاری
Jogaram Patel نے اسمبلی میں کہا کہ ریاست بھر میں سخت مہم چلا کر آدھار مراکز اور ای-مترا آپریٹروں کے خلاف دھوکہ دہی سے آدھار کارڈ بنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
Muslim Rashtriya Manch Emergency Meeting:مسلم راشٹریہ منچ کا ہنگامی اجلاس، مسلم سماج کھلے دل سے کانوڑیوں کا کرے گا استقبال
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اپوزیشن کے ایجنڈے کا منہ توڑ جواب دینے کا وقت آگیا ہے ورنہ یہ لوگ قوم کو نقصان پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ کیونکہ اپوزیشن لیڈر مسلسل شکست سے مایوس ہیں۔ اس سلسلے میں وہ تمام وقار کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
State Capital Region In UP: لکھنؤ سمیت 6 اضلاع کو ایس سی آر دیا قرار ، ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے سی ایم یوگی کو دی مبارکباد، کہا- اب علاقے کی مجموعی ترقی ہوگی
راجیشور سنگھ نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک خط لکھا تھا جس میں ملک کی راجدھانی دہلی کی طرح یوپی کے دارالحکومت لکھنؤ اور آس پاس کے ٹاؤن شپ علاقوں کو شامل کرکے ریاستی دارالحکومت کے علاقے (ایس سی آر) کو ترقی دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
Learning from Past Mistakes: پیرس اولمپکس 2024 میں کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے ہندوستان کی مضبوط سپورٹ اسٹاف حکمت عملی
سچ تو یہ ہے کہ اس بار دستے میں بہت کم افسران اور بیوروکریٹس شامل ہیں۔ 120 کے قریب امدادی عملہ کھلاڑیوں کی ضروریات سے براہ راست جڑا ہوا ہے، جس کا مقصد تفریحی سفر میں شامل ہونے کی بجائے کارکردگی کو بڑھانا ہے۔
Lucknow and five surrounding districts are given SCR status: لکھنؤ اور آس پاس کے پانچ اضلاع کو ایس سی آر کا درجہ، 27 ہزار مربع میل میں ترقی کی نئی پہل
ایس سی آر کے تحت آنے والے پانچ اضلاع میں لکھنؤ کے ساتھ بارہ بنکی، اناؤ، ہردوئی، سیتا پور اور رائے بریلی شامل ہیں۔ یہ خطہ 27 ہزار مربع میل تک پھیلے گا، جس میں جدید انفراسٹرکچر، بہتر نقل و حمل کی سہولیات اور مجموعی ترقی کو فروغ دینے کے منصوبے ہیں۔
Name Plate’ issue is not stopping in UP: یوپی میں نہیں تھم رہا ہے ‘نیم پلیٹ’ کا تنازعہ ، اب کاشی وشوناتھ مندر کے باہر بھی لاگو ہوگا یہ قانون؟
اتر پردیش حکومت کے وزیر رویندر جیسوال نے یوگی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شری کاشی وشوناتھ مندر کے آس پاس کی دکانوں پر نام لکھا جائے۔ وزیر رویندر جیسوال کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب ریاست میں ہوٹلوں، ڈھابوں اور پھلوں کی دکانوں کے نام تبدیل کرنے پر سیاست گرم ہے۔
Amit Shah In Jharkhand: اگر ملک میں کوئی حکومت سب سے زیادہ بدعنوان ہے، تو وہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ ہے، جھارکھنڈ پہنچ کر امت شاہ نے کیا طنز
انہوں نے کہا کہ ’’جمہوریت میں فتح کے بعد تکبر آتا ہے ،لیکن یہ پہلی بار ہے کہ تکبر ہار کے بعد آگیا ہو۔ کانگریس مغرور ہو گئی۔ اتنا غرور دو تہائی اکثریت سے جیت کر بھی نہیں آتا۔
Ye Hai Mohabbatein Fame Actor Is In Financial Crisis: معاشی تنگی سے پریشان اداکار پنکج بھاٹیہ ، زندگی داؤ پر لگار کر کی شوٹنگ ، انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرکیا درد کا اظہار
پنکج بھاٹیہ نے مزید کہا کہ 'اب ایسا وقت آگیا ہے کہ رشتہ داروں سے پیسے مانگ کر روزی روٹی چلانی پڑرہی ہے۔ میرا قرض بڑھتا جا رہا ہے۔
LG made serious allegations against Delhi Chief Minister Kejriwal: ایل جی نے دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال پر لگائے سنگین الزامات، چیف سکریٹری کو لکھا خط
اروند کیجریوال کی انسولین کی خوراک اور بلڈ شوگر کی نگرانی میں کچھ حقائق سامنے آئے ہیں، جن کا تذکرہ تہاڑ جیل سے دہلی ایل جی کو بھیجی گئی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔