Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Union Budget 2024:امت شاہ، راج ناتھ سنگھ، شیوراج سے لے کر گڈکری تک… آپ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ بجٹ میں سب سے زیادہ پیسہ کس وزیر کو ملا؟
اس کے ساتھ ہی شیوراج سنگھ چوہان کی وزارت زراعت کے لیے بجٹ میں 151851 کروڑ روپے کا انتظام کیا گیا ہے۔ اس کےعلاوہ وزارت صحت کے لیے 89287 کروڑ روپے کا انتظام کیا گیا ہے۔
Union Budget 2024: سی ایم یوگی نے بجٹ کی تعریف کی، کہا- یہ خود انحصاری، ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے ایک اقتصادی دستاویز ہے
سی ایم یوگی نے ٹویٹر پر لکھا - "محترم وزیراعظم نریندرمودی کی رہنمائی میں، عزت مآب مرکزی وزیر خزانہ شریمتی نرملا سیتارامن کے ذریعہ آج پیش کیا گیا ہمہ جہت،، ترقی پر مبنی عام بجٹ 2024-2025، 140 کروڑ ہم وطنوں کی امیدیں اور امرت کال کی تمام قراردادوں کو ثابت کرنے والا ہے ۔
Kalki Part 2: ‘کالکی پارٹ 2’ کے حوالے سے پربھاس کا بڑا انکشاف، جانئے دپیکا کا کردار کیسا ہوگا؟
ویڈیو میں پربھاس کہہ رہے ہیں، 'دیپیکا کا بہت بہت شکریہ، وہ بہت خوبصورت خاتون ہیں۔ اور ہم سب جانتے ہیں کہ فلم کا دوسرا حصہ اور بھی خاص ہونے والا ہے۔
Bachchon Ka Ghar (Muslim Yateem Khana) :بچوں کا گھر (مسلم یتیم خانہ) کا چیئرمین بننا میرے لیے فخر کی بات ہے: تیج لال بھارتی
انہوں نے کہا کہ 90 سال کی عمر میں گزشتہ 33 سالوں سے بچوں کے گھر کی خدمت کر رہا ہوں، لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ اس تاریخی ادارے کے ممبران کی تعداد بہت کم ہو گئی ہے اور اس میں واقع اردو میڈیم اسکول کا وجود بھی خطرے میں ہے۔
Farmers Protest: کسان کریں گے15 اگست کو ٹریکٹر مارچ،بارڈر کھلتے ہی دہلی کی طرف کریں گےکوچ’
کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھر نے کہا کہ اب ایم ایس پی کو لیگل قانون بنانے کے لیے دوبارہ مارچ شروع کیا جائے گا اور 15 اگست کو ملک بھر میں ٹریکٹر مارچ نکالا جائے گا۔
Suraj Revanna: غیر فطری جنسی ہراسانی کیس میں سورج ریوننا کو راحت، عدالت نے دی مشروط ضمانت
سورج ریوننا نے اسے نوکری دلانے کے نام پر اس کا جنسی استحصال کیا اور اس کے ساتھ غیر فطری جنسی تعلق قائم کیا۔ سورج ریوننا سے پہلے پرجول ریوننا کے خلاف جنسی استحصال کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Gautam Gambhir on Virat Kohli: وراٹ کوہلی کے ساتھ آپ کے تعلقات کیسے ہیں؟ کوچ گوتم گمبھیر کے جواب نے مچا دی ہلچل
گوتم گمبھیر نے کروراٹ وہلی اور روہت شرماکے مستقبل کے بارے میں بھی بات کی اور کہا، “وراٹ کوہلی اور روہت شرمادونوں میں ابھی کافی کرکٹ باقی ہے
Sharad Pawar Meeting with Eknath Shinde: شرد پوار کی سی ایم ایکناتھ شندے سے ملاقات،جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
یہ میٹنگ ایسے وقت میں ہو رہی ہے، جب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپوزیشن لیڈر اور این سی پی (ایس پی) کے سربراہ شرد پوار نےتیکھا حملہ کیا ہے اور انہیں ملک میں بدعنوانی کا 'کنگ پن' قرار دیا ہے۔
Samajwadi Party: یوپی میں اسمبلی اجلاس شروع ہونے سے پہلے اکھلیش یادو کا بڑا فیصلہ، لال بہاری یادو ایس پی قانون ساز کونسل میں اپوزیشن پارٹی کے لیڈر
امبیڈکر نگر کے رہنے والے لال بہاری یادو کا نام دوڑ میں شامل تھا۔ حال ہی میں 13 ایم ایل سی کے انتخاب کے بعد ایس پی کی عددی طاقت میں اضافہ ہوا ہے۔
Indian Team Leaves For Sri Lanka: ٹیم انڈیا سری لنکا کے دورے پر ہوئی روانہ، بھارت اور سری لنکا کے میچ 27 جولائی سے ہوں گے شروع
نیوز ایجنسی 'این آئی' نے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں گوتم گمبھیر سمیت کئی کھلاڑی سری لنکا جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں سب سے پہلے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نظر آ رہے ہیں۔