Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Supreme Court Hearing On Shambhu Border Open: شمبھو بارڈر ابھی نہیں کھلے گا، سپریم کورٹ نے لگائی پھٹکار، حکومت سے کہا کسانوں سے بات کریں
عدالت نے اس معاملے کو حل کرنے کے لیے ایک کمیٹی بنانے کی تجویز دی ہے اور اس سلسلے میں پنجاب-ہریانہ حکومت سے تجاویز طلب کی ہیں۔
ICC Champions Trophy: بھارت کےپاکستان نہیں جانے پر پی سی بی کو ہوگا’فائدہ’، بابر کا ملک اس رپورٹ سے ہوجائے گا خوش
رپورٹ کے مطابق اگر ٹیم انڈیا چمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں جاتی تو آئی سی سی میزبان ہونے کی وجہ سے پی سی بی کو اضافی رقم دے گی۔
Saurya Airlines aircraft: کھٹمنڈو سے پوکھرا جارہا طیارہ گرکر تباہ، 19 افراد سوار تھے، 5لوگوں کی موت
دی کھٹمنڈو پوسٹ کی خبر کے مطابق، بدھ کو نیپال کے کھٹمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سوریا ایئر لائن کا ایک طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔
Parliament Monsoon Session: بجٹ کے خلاف لوک سبھا میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، یوپی کا نام بھی بجٹ میں نہیں لیا گیا: رام گوپال یادو
انڈیا الائنس ایم پیز کے احتجاج کے بارے میں شیو سینا (یو بی ٹی) ایم پی پرینکا چترویدی نے کہا، "یہ احتجاج بجٹ میں امتیازی سلوک کے خلاف ہے۔ تمام اپوزیشن کی حکومت والی ریاستوں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔
Leaders of INDIA parties protest against Union Budget 2024: اپوزیشن نے بجٹ کو ‘تفریق آمیز ‘ قرار دیا، راہل کھڑگے کی قیادت میں پارلیمنٹ کے باہر اراکین پارلیمنٹ کا احتجاج
انڈیا الائنس میں شامل پارٹیوں کے ممبران پارلیمنٹ بجٹ کو لے کر احتجاج کر رہے ہیں۔ اس احتجاج میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بھی شرکت کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ دھوکا بجٹ ہے۔ یہ ظلم ہے۔ ہم اس کے خلاف احتجاج کریں گے۔
Parliament Monsoon Session: راہل گاندھی کسان لیڈروں سے کریں گےملاقات ، پارلیمنٹ اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان
انڈیا الائنس کے ممبران پارلیمنٹ بجٹ کو لے کر احتجاج کرنے جا رہے ہیں۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ پرمود تیواری نے کہا، "یہ بجٹ حکومت ہند کا بجٹ نہیں لگتا ہے۔
US Presidential Election:کیا کملا ہیرس ٹرمپ کو شکست دے پائیں گی، انتخابی تجزیہ کاروں نے بتائیں دو وجوہات
ایڈرین بیومونٹ نے کہا کہ امریکہ میں معاشی ڈیٹا بہتر ہوا ہے اور افراط زر میں کمی آئی ہے، کملا ہیرس اس سے براہ راست فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ انتخابات کے وقت بائیڈن کی عمر 82 سال ہوچکی ہے، جب کہ کملا ہیرس کی عمر 60 سال ہو گی۔
Jammu Kashmir Encounter: جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم، ایک دہشت گرد ہلاک
پاکستان سے آنے والے دہشت گردوں کے ذریعے ہندوستان میں دراندازی کی مسلسل کوششیں جاری ہیں۔ فوج نے منگل کی صبح پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
Muslim Rashtriya Manch: ہرطبقے کا خیال رکھنے والا متوازن بجٹ:مسلم راشٹریہ منچ
خواتین اور نوجوانوں کا مستقبل روشن ہے، ترقی پر زور، تعلیم پر 1.48 لاکھ کروڑ روپے
Gautam Adani Meets Prime Minister of Bhutan Dasho Tshering Tobgay: اڈانی گروپ کے موندراپورٹ اور دنیا کی سب سے بڑے قابل تجدید توانائی پوجیکٹ سائٹ پر پہنچے بھوٹان کے بادشاہ اور وزیراعظم
وزیر اعظم شیرنگ ٹوبگے نے بھوٹان کے متحرک جذبے اور ماحول دوست اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے ٹویٹر پرلکھا، "ہم ایک پائیدار اور سرسبز مستقبل کے لیے لینڈ آف دی تھنڈر ڈریگن کے ساتھ تعاون کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔