Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Greece boat accident: یونان میں کشتی حادثے میں 300 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ
جیو نیوز نے پاکستانیوں کے حوالے سے بتایا کہ یونانی کوسٹ گارڈ نے کشتی ڈوبنے کے بعد لوگوں کو مرنے کے لیے چھوڑ دیا تھا۔
Ballia: بلیا میں شدید گرمی اور گرمی کی لہر سے 11 مریضوں کی موت، پانچ دنوں میں مرنے والوں کی تعداد 68 ہو ئی
کے این تیواری نے اس بات سے انکار کیا کہ یہ اموات شدید گرمی کی وجہ سے ہو رہی ہیں۔ ڈاکٹر نے کہا، 'ہم تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں کہ ان اموات کے پیچھے کوئی اور بنیادی وجہ تو نہیں ہے
Rainy weather in Delhi NCR is pleasant: دہلی این سی آر میں بارش سے موسم ہوا خوشگوار،جانیں دہلی این سی آر میں مانسون کب آئے گا؟
محکمہ موسمیات کے مطابق 22 جون سے دہلی میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اگر ہم بات کریں تو اتر پردیش شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے
Encounter in Jammu and Kashmir’s Kupwara: جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں سیکورٹی فورسز نے تصادم میں 5 دہشت گردوں کو مار گرایا
فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے علاقے میں تلاشی مہم چلائی تھی اور اس تلاشی آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے ان پر گولیاں چلا دیں۔ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والے اس تصادم میں 5 پاکستانی دہشت گرد مارے گئے ہیں
Tragic road accident in Canada:کینیڈا میں ٹرک اور بس میں تصادم، 15 افراد ہلاک، 10 سے زائد زخمی
حادثے کی رپورٹ میں چیف کرائم سروسز آفیسر انچارج روب لاسن نے کہا کہ ماؤنٹیز کو 11:43 بجے مقامی وقت پر جائے حادثہ پر روانہ کیا گیا
Manipur Violence: منی پور کے امپھال میں تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے، مرکزی وزیر آر کے رنجن کے گھر کو ہجوم نے لگا ئی آگ
خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے آر کے رنجن سنگھ نے کہا، "میں اس وقت سرکاری کام کے سلسلے میں کیرالہ میں ہوں۔ شکر ہے کہ کل رات میرے امپھال کے گھر میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ گراؤنڈ فلور اور پہلی منزل کو نقصان پہنچا ہے۔"
Petrol-Diesel Price: آپ کے شہر میں پٹرول-ڈیزل سستا یا مہنگا جانیں کیا ہیں ان کے ریٹ؟
اس دوران تیل کمپنیوں نے ملک میں ایندھن کے نئے نرخوں کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ کچھ جگہوں پر پٹرول کی قیمت میں کمی آئی ہے تو کہیں ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے
Cyclone Biparjoy makes landfall in Gujarat: گجرات میں بپرجوئے کی تباہی، 22 افراد زخمی، بے زبانوں کی موت، دہلی سمیت ان 4 ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ
گجرات کے ریلیف کمشنر آلوک پانڈے نے بتایا کہ گاندھی نگر میں سمندری طوفان بپرجوئے کی وجہ سے 22 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ابھی تک کسی کی موت کی کوئی خبر نہیں ہے
Manipur Violence: منی پور میں ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا، 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Manipur Violence: منی پور میں جاری تشدد کے درمیان مشتبہ عسکریت پسندوں نے امپھال مشرقی ضلع کے خامینلوک گاؤں پر حملہ کردیا ۔ اس حملہ نے عسکریت پسندوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 9 افراد کو گولی مار کر ہلا ک کردیا ۔ اس حملہ میں کئی لوگوں کے زخمی ہونے کی ذرائع سے …
Priyanka Chaturvedi: بی جے پی کا دعویٰ راہل گاندھی نچا رہے ہیں جیک ڈروسی کی کٹھ پتلی، اپوزیشن نے کہی …
شیو سینا (یو بی ٹی) لیڈر پرینکا چترویدی نے ٹویٹ کیا، ’’وہ رکن پارلیمنٹ نہیں ہیں۔ وہ وزیر نہیں ہیں۔ وہ وزیراعظم نہیں ہیں۔ نہ ہی اپوزیشن پارٹی کا صدر ہے۔ وہ ایک شہری ہے اور اس ٹویٹ کے مطابق وہ اب بھی ڈور کھینچ رہا ہے۔ کیا یہ وزیراعظم اور حکومت کی ناکامی نہیں؟





