Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


سی ایم یوگی نے کہا کہ آج کے وقت میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ حالات کیا ہو رہے ہیں۔ آج ہماراکھانا پینا  ٹھیک  نہیں ہورہا  ہے ذہنی تناؤ، بلڈ پریشر، شوگر کے مریض تعداد بڑھتی جارہی ہے

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے کہا کہ 'میں ہندوستان کے مستقبل کے بارے میں ناقابل یقین حد تک پرجوش ہوں۔ ہندوستان کے پاس دنیا کے کسی بھی بڑے ملک سے زیادہ امکانات ہیں

یوگا کے 9ویں عالمی ڈےکے موقع پر نوئیڈا پولیس کمشنریٹ پولیس کمشنر لکشمی سنگھ نے 1000 پولیس اہلکاروں کے ساتھ پولیس لائن میں یوگا کیا۔

یوگا کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے صدر دروپدی مرمو نے لکھا، بین الاقوامی یوگا ڈے پر سب کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ یوگا ہماری تہذیب کی عظیم کامیابیوں میں سے ایک ہے

فیکٹری کے اس حصے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ صبح 6 بجے کے قریب اس فیکٹری میں آگ لگ گئی

ہونڈوراس کی نیشنل پولیس انویسٹی گیشن ایجنسی کے ترجمان یوری مورا نے اس پورے واقعے کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ زیادہ تر قیدی جھلس گئے تھے۔ یوری مورا نے بتایا کہ کچھ کو گولی بھی لگی ہے۔

ہندوستان کی کال پر 180 سے زیادہ ممالک کا اکٹھا ہونا تاریخی ہے۔ 2014 میں جب یوگا ڈے کی تجویز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آئی تو ریکارڈ ممالک نے اس کی حمایت کی۔ تب سے یوگا بین الاقوامی یوگا ڈے کے ذریعے ایک عالمی تحریک بن گیا ہے

طلاق کا جشن منانے کے بعد راکھی اپنے اپارٹمنٹ میں واپس چلی گئی۔ اس دوران جب وہ لفٹ آنے کا انتظار کر رہی تھیں تو سوسائٹی کے ایک ممبر نے غصے میں آکر سکیورٹی سے سوال کیا کہ اتنے میڈیا والوں کو اندر کیسے جانے دیا

ہندوستان ٹائمز میں شائع رپورٹ کے مطابق تشدد شروع ہونے کے بعد سےمنی پور پولیس نے ایسے 22 واقعات کی ایف آئی آر درج کی ہیں

لائیو لا کی ویب سائٹ کے مطابق شوہر نے اپنے اور اس کے خاندان کے خلاف جہیز پر پابندی ایکٹ 1961 کی دفعہ 4 اور آئی پی سی کی دفعہ 498اے کے تحت دائر چارج شیٹ کو کرناٹک ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔