Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Mayawati: بی ایس پی انڈیا اتحاد میں شامل ہوگی، اس کے لئے مایاوتی کی پارٹی نے رکھی یہ اہم شرط
اتحاد کے لیے جیت کا فارمولا واضح ہے۔ 2022 کے اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو 41.3 فیصد ووٹ ملے تھے۔ انڈیا بلاک بنانے والی پارٹیوں کو تقریباً 40 فیصد ووٹ ملے اور بی ایس پی کو تقریباً 13 فیصد ووٹ ملے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں سردی کی لہر اور دھند جاری ہے
- گوتم بدھ نگر ضلع میں گھنی دھند اور شدید سردی کی وجہ سے ضلع انتظامیہ نے 29 اور 30 دسمبر کو تمام اسکولوں میں 12 ویں تک چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
MV Chem Pluto Attack: ایم وی کیم پلوٹو نامی جہاز پر ڈرون حملے پرراج ناتھ سنگھ نے کہا، ‘حملہ آور کو زمین کے اندر سے بھی کھوج نکالا جائے گا’
وزیر دفاع نے کہا، “ہندوستان کے سمندری علاقے میں ہنگامہ آرائی تیز ہو گئی ہے۔ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی معاشی طاقت کچھ لوگوں کو چبھ رہی ہے۔
Salaar Box Office Collection Day 5: پربھاس کی ‘سالار’ نے باکس آفس پرمچائی دھوم ، کیوں سالار نے جوان پٹھان کو چھوڑا پیچھے ؟
'سالار' نہ صرف ملک میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اپنا جھڈا لہرارہی ہے اور زبردست کلیکشن کر رہی ہے۔ اس فلم نے عالمی باکس آفس پر صرف تین دنوں میں 450کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کیا اور اپنی پکڑمضبوط بنائے ہوئے ہے۔
Corona Virus Update: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا سے 3 اموات، کیرالہ-کرناٹک میں تیزی سے پھیل رہا انفیکشن
قابل ذکربات یہ ہے کہ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے کسی کی موت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ منگل کو کیرالہ میں کوئی نیا کیس نہیں ملا۔
PM Modi will gift Amrit Bharat Express train to Ayodhya on December 30: دسمبر 30 کو پی ایم مودی ایودھیا کے لیے امرت بھارت ایکسپریس ٹرین کا دیں گے تحفہ
30 دسمبر کو پی ایم مودی ان ٹرینوں کو ملک کے نام وقف کریں گے۔ قبل ازیں مرکزی وزیر ریلوے اشونی وشنو نے پیر کو نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر امرت بھارت ٹرین کے ریک کا معائنہ کیا۔
Arbaaz -Shura Nikah : ارباز شوریٰ کی شادی پورے خان فیملی کی موجودگی میں ہوئی، سلمان خان اپنے بھائی کے لیے کافی خوش آئے نظر
ارباز خان نے اپنے انسٹاگرام پر نکاح کی تقریب کی تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہیں۔ پہلی تصویر دل کو چھو لینے والے لمحے کو محسوس کراتی ہے ۔جہاں قاضی نکاح پڑھا رہیں ہیں اور دولہا اور دلہن خوشی ظاہر کر رہے ہیں۔
Plane with 276 passengers reaches Mumbai: چار روز قبل فرانس میں ‘انسانی اسمگلنگ’ کے شبہ میں روکا گیا طیارہ آج صبح ممبئی میں اترا، لیکن صرف 276 مسافر ہی کیوں آئے واپس؟
فرانسیسی حکام کے مطابق جب طیارے نے ممبئی کے لیے ٹیک آف کیا تو اس میں 276 مسافر سوار تھے- قابل ذکر بات یہ ہے کہ دو نابالغوں سمیت 25 افراد نے سیاسی پناہ کی درخواست دینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
Pakistan General Election: پاکستان میں 2024 کے عام انتخابات میں پہلی بار ہندو خاتون نے خیبرپختونخواسےجنرل نشست کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کی
ڈان کی رپورٹ کے مطابق 25 دسمبر کو خیبرپختونخوا کے مقامی رہنما سلیم خان جو قومی وطن پارٹی سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سویرا پرکاش پہلی خاتون ہیں۔ جنہوں نے بونیر سے جنرل نشست پر آئندہ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
Madhya Pradesh Cabinet: مدھیہ پردیش کابینہ میں توسیع:18 کابینہ، 6 وزرائے مملکت آزاد چارج اور 4 ریاستی وزرائے مملکت کی حلف برداری
مرکزی وزیر کا عہدہ چھوڑنے والے پرہلاد پٹیل کو بی جے پی نے مدھیہ پردیش میں وزیر بنایا ہے۔ ان کے ساتھ بی جے پی نے راکیش سنگھ اور ادے پرتاپ سنگھ کو بھی وزیر بنایا ہے۔





