Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
NIA Action Against Khalistan: امریکہ، لندن-کینیڈا میں ہندوستانی سفارت خانے پر حملے کے سلسلے میں این آئی اے کی کارروائی، ایجنسی کے ریڈار پر 43 مشتبہ افراد
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے رواں سال دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملک بھر میں 68 مقدمات درج کرنے کے بعد 1000 سے زائد چھاپے مارے اور 625 ملزمان کو گرفتار کیا۔
Tehreek-e-Hurriyat Ban: مودی سرکار کا بڑا اقدام! جموں و کشمیر کی’تحریک حریت’ کو دہشت گرد تنظیم دیا قرار ، امت شاہ کا بڑا بیان
امت شاہ نے مزید لکھا، "وزیر اعظم نریندر مودی کی دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت، کوئی بھی فرد یا تنظیم جو بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی، اسے فوری طور پر ناکام بنا دیا جائے گا۔"
Giriraj Singh’s statement creates political stir: نتیش کی حکومت کسی بھی وقت گر سکتی ہے، گری راج سنگھ کے بیان سے سیاسی ہلچل تیز
گری راج سنگھ نے کہا کہ نتیش کمار کی حکومت وہی ہے جو 2017 میں تھی۔ نتیش کمار نے بھلے ہی للن سنگھ کو جے ڈی یو کے صدر کے عہدے سے ہٹا کر اپنی ڈوبتی کشتی کو بچا لیا ہو۔
New Year 2024: نیویارک میں نئے سال کا جشن کیوں ہے اہم اور خاص، پوری دنیا سال 2023 کو الوداع کرنے اور نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار
رات ٹھیک 12 بجے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں واقع ون ٹائمز اسکوائر کی عمارت کے فلیگ پول سے ایک چمکتی ہوئی گیند اترتی ہے اور اس کے ساتھ ہی یہاں نئے سال کے آغاز کا جشن شروع ہوتا ہے۔
Dunki Box Office Collection Day 10: شارخ خان کی فلم باکس آفس پر ‘ڈنکی’ کی کمائی نے کیا سب کو حیران ، ‘ڈنکی’ایک کامیڈی اور جذبات سے بھرپور فلم ہے
کنگ خان کی تیسری فلم 'ڈنکی' بھی سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔ جب کہ 'ڈنکی'ایک کامیڈی اور جذبات سے بھرپور فلم ہے۔ ریلیز سے قبل اس فلم کو لے کر مداحوں میں زبردست کریز تھا اور کریز ابھی بھی جاری ہے ۔
Rashid Alvi On PM Modi: راشد علوی نے پی ایم مودی پر کسا طنز، وزیراعظم ایودھیا میں جو کچھ کر رہے ہیں وہ ترقی نہیں ہے،2024 کے انتخابات کی ہے تیاری
ادھیر رنجن چودھری نے بھی پی ایم مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اور بی جے پی مذہب کو سیاست میں ملا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’رام مندر ایک بات ہے۔ لیکن رام مندر کے نام پر سیاسی مہم چلانا دوسری بات ہے۔‘‘
Lalan Singh: للن سنگھ نے کہا کہ یہ خبر مکمل طور پر جھوٹی اور میری شبیہ کو خراب کرنے والی ہے ، للن سنگھ نے خط جاری کرنے کے بعد وضاحت میں کیا کہا؟
لالن سنگھ نے مزید لکھا، "یہ خبر مکمل طور پر گمراہ کن، جھوٹی اور میری شبیہ کو خراب کرنے والی ہے۔ میں 20 دسمبر کو وزیر اعلیٰ کے ساتھ دہلی میں تھا اور 20 دسمبر کی شام کو وزیر اعلیٰ کی دہلی کی رہائش گاہ پر تمام ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ میٹنگ میں تھا۔
PM Modi in Ayodhya: ایودھیا میں دلت خاتون میرا مانجھی کے گھرپی ایم مودی نے پی چائے، ایودھیا میں 8 کلو میٹر طویل روڈ شو
ایک دلچسپ منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب بابری کیس کے وکیل ہاشم انصاری کے بیٹے اقبال انصاری کو پی ایم مودی کے استقبال کے لیے پی ایم مودی پر گلاب کے پھول نچھاور کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
US Gun Crime: کیا تم مرنا چاہتی ہو؟، فضائیہ کے افسر نے چھوٹی سی غلطی پر نابالغ لڑکی پر تان دی بندوق
شیانا بامبا نے کہا کہ چارلس باس نے ان کے اوپر دو بار بندوق تانی ہوئی تھی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق جب چارلس نے دوسری بار بندوق تانی تب ان کی انگلی ٹرگرپرتھی۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا دھام ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا دھام ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کیا ہے۔ اس دوران گورنر آنندی بین پٹیل اور سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ موجود تھے۔





