Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Income Tax Rules: آپ گھر میں کتنا کیش رکھ سکتے ہیں ؟ انکم ٹیکس کے کیا ہیں قوانین ؟ خلاف ورزی کرنے پر ادا کرنا پڑے گاجرمانہ
انکم ٹیکس ایکٹ کے مطابق گھر میں نقدی رکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ لیکن اگر محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے چھاپہ مارا جاتا ہے۔ تو آپ کو اس آمدنی کا ذریعہ بتانا ہوگا۔ اس کے علاوہ اگر رقم آمدنی سے زیادہ ہے تو محکمہ انکم ٹیکس کے افسر کو اس سے متعلق تمام دستاویزات دکھانا ہوگا
The Ocean Cleanup Mission: کیا آپ نے ندی سے کچراصاف کرنے کی تکنیک دیکھی ہے؟ سمندر کے پانی کو صاف رکھنے کے لیے ایسے انٹرسیپٹر سسٹم 1000 دریاؤں پر لگائے جائیں گے
بارش کے موسم میں دریا کچرے سے بھر جاتے ہیں۔ایسے مسئلے سے نمٹنے کے لیے دنیا میں ایک موثر تنظیم ’دی اوشین کلین اپ‘ موجود ہے۔
Bloody Incident in Murthal: تاجر سندر ملک کا مرتھل میں ڈھابے کے سامنے ہواقتل، ایس یو وی سے نکال کر ماری گولی ،سامنے آیا واقعے کا ویڈیو
اس واقعہ سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے سندر ملک پر 35 گولیاں چلائیں
Akbarnagar, Lucknow: لکھنؤ کے اکبر نگر میں ایل ڈی اے کی لاپرواہی سے بڑا حادثہ، اکبر نگر معاملے پر اکھلیش یادو نے بی جی پی پر کسا طنز
قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ کو بتا دیں کہ لکھنؤ کے اکبر نگر میں اس واقعہ سے پہلے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے بھی بی جے پی کو نشانہ بنایا تھا۔ ایس پی سربراہ اکھلیش نے X- پر لکھا، "یہ بی جے پی کآاواس ویناش یوجنا ' ہے: اکبر نگر، لکھنؤ کے جو خاندان تباہ ہو رہے ہیں، وہ کچھ کہنا چاہتے ہیں۔ صرف خاندان والے خاندان کے افراد کا درد سمجھتے ہیں۔"
Ranji Trophy 2024: شاردول ٹھاکر نے نصف سنچری بنا کر ممبئی کی بچائی عزت،یش-ہرش کی شاندار کارکردگی
ممبئی نے پہلی اننگز میں آل آؤٹ ہونے تک 224 رنز بنائے۔ اس دوران پرتھوی شا اور شاردول ٹھاکر کے علاوہ کوئی بلے بازنہیں چلا۔
People of Bengal will bring BJP government – Acharya Pawan Tripathi: مغربی بنگال کے لوگ یقینی طور پر مرکزی دھارے میں شامل ہوں گے اور بنگال میں بی جے پی کی حکومت لائیں گے: آچاریہ پون ترپاٹھی
آچاریہ پون ترپاٹھی نے کہا کہ ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کے ساتھ ہندوستان کو عالمی لیڈر بنانے کے لئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جو قرارداد لی ہے وہ سوامی وویکانند کا دکھایا ہوا راستہ ہے۔
Chris Gayle: کرس گیل نے میدان میں خاتون رپورٹر سے کی چھیڑ چھاڑ ،تولگا لاکھوں روپے کا جرمانہ
گرس گیل نے کھلے میدان میں ہزاروں مداحوں کے سامنے خاتون رپورٹر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کر دیا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ 8 سال پہلے کے اس واقعے نے کرس گیل کو کس طرح تنازعات نے گھیر لیا تھا۔
Laapataa Ladies Box Office Collection Day 10: ‘لاپتہ لیڈیز’ نے بجٹ سے زیادہ کا کیا کلیکشن ، دس دنوں میں کیا زبردست کلیکشن
لاپتہ لیڈیز' کی کہانی دو دلہنوں کے ادلا بدلی سے شروع ہوتی ہے۔ ٹرین کے سفر کے دوران اپنی دلہن کو کھودینے والا دیپک اسے ڈھونڈنے کی کوشش میں لگ جاتا ہے
PM Modi’s Safari in Kaziranga: پی ایم مودی کو تصویروں میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ جنگل سفاری سے وہ لطف اندوز ہو رہے ہیں
اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کے ذریعہ اعلان کردہ عالمی ثقافتی ورثہ کے اپنے پہلے دورے کے دوران، وزیر اعظم مودی نے پارک کے 'سنٹرل کوہورا رینج' کے علاقے میں ہاتھی کی سواری کی
Shaitaan Box Office Collection Day 1: ‘شیطان’ کی بمپر اوپننگ، اجے نے اپنی ہی فلم ‘دریشیم 2’ کا توڑا ریکارڈ،شیطان‘ سال 2024 کی بلاک بسٹر بن سکتی ہے فلم
شیطان' ڈبل ڈیجٹ میں اوپنگ کی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے بجٹ کی بات کریں تو 'شیطان' کا بجٹ 60 سے 65 کروڑ روپے ہے۔





