Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


مراد آباد ایس پی ایم پی ایس ٹی حسن نے کہا کہ آج تک مدارس کو بدنام کیا گیا ،لیکن آج تک یہاں سے بارود بھی برآمد نہیں ہوا۔

اداکار نے یہ لائیو سیشن اپنے پروڈکشن ہاؤس کے پیج سے کیا۔ اس لائیو سیشن میں اداکار 'لاپتہ لیڈیز' سے متعلق مداحوں کے سوالوں کا جواب دیتے نظر آ رہے ہیں۔

چھندواڑہ کا ذکر اس لیے ضروری ہو جاتا ہے کہ چھندواڑہ کمل ناتھ کا گڑھ ہے۔ ان کے بیٹے نکول ناتھ مدھیہ پردیش کی اس لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کے واحد رکن پارلیمنٹ ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کو چھوڑ کر ولیمسن نے 99 ٹیسٹ کھیلے ہیں۔ جس میں انہوں نے 174 اننگز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 55.25 کی اوسط سے 8675 رنز بنائے ہیں۔

یہ اس وقت ہوا جب ریزرو بینک نے JM Financial Products Ltd کو حصص اور ڈیبینچر کے خلاف کسی بھی قسم کی مالی امداد فراہم کرنے سے روک دیا

ڈولی کو حال ہی میں سانس لینے میں تکلیف محسوس ہورہی تھی۔جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ علاج کے بعد ان میں بہتری دکھائی دے رہی تھی۔

بی جے پی کی طرح کانگریس کی پہلی فہرست میں بھی کئی بڑے لیڈروں کے نام شامل ہوں گے۔ مانا جا رہا ہے کہ پارٹی کے سابق سربراہ راہل گاندھی کا نام کانگریس کی پہلی فہرست میں ہوگا

قابل ذکر بات یہ ہے کہ دو گھنٹے سے زیادہ انتظار کرنے کے بعد سی بی آئی کی ٹیم 7.30 بجے کے بعد شیخ شاہجہاں کے بغیر سی آئی ڈی ہیڈکوارٹر سے نکل گئی۔

فیس بک اور انسٹاگرام کے اچانک ڈاؤن ہونے سے لاکھوں یوزر پریشان ہیں۔ #facebookdown نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ٹرینڈ کرنا شروع کر دیا ہے۔ صارفین اپنی شکایات کے ساتھ اس حوالے سے مضحکہ خیز ردعمل بھی دے رہے ہیں۔

الیکشن لڑنے کے حوالے سے پائلٹ کا کہنا تھا کہ کون الیکشن لڑے گا اس کا فیصلہ سینٹرل الیکشن کمیٹی کرتی ہے اور بہت جلد سی ای سی کا اجلاس ہونے والا ہے۔ جس کے بعد سب کچھ سامنے آئے گا۔