Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Adani Group as a leading company in India’s infrastructure development: ویڈیو میں اڈانی گروپ کو ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں ایک رہنما کے طور پر پیش کیا گیا ہے
کمپنی چیلنجنگ پروجیکٹس سے نمٹتی ہے جو ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے کے لیے اہم ہیں۔ یہ منصوبے لاکھوں زندگیوں پر مثبت اثر ڈالتے ہیں۔
PM Modi said in Arunachal Pradesh: وزیر اعظم نریندر مودی نے اروناچل پردیش میں سیلا ٹنل سمیت کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا کیا افتتاح
آج اروناچل پردیش کے 35 ہزار غریب خاندانوں کو ان کے مستقل مکان مل گئے ہیں۔ اروناچل پردیش اور تریپورہ کے ہزاروں خاندانوں کو نل کے کنکشن مل گئے ہیں۔
India-Maldives Tension: مالدیپ کے لوگ معذرت خواہ ہیں، ہمیں افسوس ہے – مالدیپ کے سابق صدر نے مانگی معافی
ہندوستان کے ذمہ دارانہ رویے کی تعریف کرتے ہوئے محمد نشید نے کہا کہ دباؤ ڈالنے کے بجائے ہندوستان نے سفارتی بات چیت کی تجویز پیش کی۔
Suresh Pachauri to Join BJP: مدھیہ پردیش میں کانگریس کو بڑا جھٹکا، سابق مرکزی وزیر سریش پچوری بی جے پی میں شامل
سریش پچوری نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز یوتھ کانگریس ورکر کے طور پر سال 1972 میں کیا تھا۔ اس کے بعد وہ 1984 میں ریاستی یوتھ کانگریس کے صدر بنے۔
Modi in Kaziranga: پی ایم مودی صبح سویرے کازیرانگا پارک پہنچے، جنگل سفاری کے دوران ہاتھی پر ہوئے سوار ، کلک کی تصاویر
پی ایم کے لیے ہاتھی اور جیپ دونوں پر سوار ہونے کے انتظامات کیے گئے تھے۔ پی ایم مودی نے ہاتھی پر بیٹھ کر جنگل کا دورہ کرنے کا انتخاب کیا۔ کچھ دیر ہاتھی پر سوار رہنے کے بعد پی ایم جیپ پر جنگل کے اندرگئے۔
IND vs ENG: سوریہ کمار یادو نے اس اسٹار کو کہا’بھوکا شیر’ سرفراز خان نے تیسرے ٹیسٹ میں بھی کردیا کمال
انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں سرفراز خان نے راجکوٹ میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں ڈیبیو کیا۔ ڈیبیو میچ میں سرفراز نے 62 اور 68ناٹ آؤٹ رنز کی شاندار اننگز کھیل کر کافی سرخیاں بٹوریں۔
Sandeshkhali Case: سی بی آئی نے ملزم شاہجہاں شیخ کے خلاف ایف آئی آر میں قتل کی کوشش کی دفعہ بھی شامل
فی الحال شاہجہاں شیخ ای ڈی اہلکاروں پر حملہ کے معاملے میں 10 مارچ تک سی بی آئی کی حراست میں ہیں۔ اس معاملے میں سی بی آئی نے سی آر پی سی 161 کے تحت ای ڈی افسران کے بیانات درج کیے ہیں۔
Adil Khan Durrani Wedding: عادل خان درانی نے دوسری شادی کی تو راکھی ساونت کا سامنے آیا ریکشن، یہ پوسٹ کر کے اپنے سابق شوہر کو بنایا نشانہ!
عادل خان درانی اور سومی خا ن نے بھی اپنی شادی کی افواہوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی ان تمام باتوں کے بارے میں سب کو بتائیں گے۔
Sudha Murthy Nominated For Rajya Sabha: راجیہ سبھا پہنچی سودھا مورتی، پی ایم مودی نے کہا- آپ کا استقبال ہے، کون ہیں سودھا مورتی ؟
انہوں نے کہا، "مجھے خوشی ہے کہ صدر جمہوریہ ہند نے سودھا مورتی جی کو راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا ہے۔ سماجی کام، انسان دوستی اور تعلیم سمیت متنوع شعبوں میں سودھا جی کی شراکت بے مثال اور متاثر کن ہے۔
AAP-کانگریس کا 4-3 کا فارمولا دہلی میں ناکام! ان 7 لوک سبھا سیٹوں پر سروے نے چونکا والا
اس وقت دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت ہے۔ ایسے میں مانا جا رہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے دوران یہاں بی جے پی کو سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔





