Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Rohit Sharma Will Remain in Mumbai Indians: کیا روہت شرما ممبئی انڈینز سے ہو جائیں گے الگ،جانئے کیا پورا معاملہ
آپ کو بتاتے چلیں کہ آئی پی ایل کے قوانین کے مطابق تمام ٹیمیں میگا آکشن سے قبل چار کھلاڑیوں کوریٹین کرسکتی ہیں۔ باقی سبھی کھلاڑیوں کو ریلیز کرنا ہوگا۔ قابل ذکربا ت یہ ہے کہ اس اصول میں تبدیل ہو سکتی ہے۔
Rahul Gandhi at Ramban: ‘بی جے پی چاہے نہ چاہے، لیکن اسے جموں و کشمیر کو اسٹیٹ ہڈکا درجہ دینا ہوگا’، راہل نے پھونکا انتخابی بگل
پہلی بار بھارتی ریاست سے عوام کے حقوق چھینے گئے۔ جموں و کشمیر کو اسٹیٹ ہڈ کا درجہ دینا ہوگا ہے،آپ سے آپ کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ ہم نے ملک کو آئین دیا ہے۔ آپ لوگوں کا مال آپ سے چھین کر باہر والوں کو دیا جا رہا ہے۔
Leading Real Estate Group Announces Rs 45,000 Crore Investment: جیسے ہی پی ایم مودی سنگاپور پہنچے، لیڈنگ ریئل اسٹیٹ گروپ نے کیا 45,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان
سنگاپور کے ایک سرکردہ گروپ کی جانب سے سرمایہ کاری کا یہ بڑا اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پی ایم نریندر مودی سنگاپور میں پہنچے ہیں۔ یہ اگلے 4 سالوں میں تقریباً 45,000 کروڑروپے کی سرمایہ کاری کریں گے۔
Bhabi Ji Ghar Par Hai: ٹی وی کی ‘انگوری بھابھی’ اس اداکار کی بنے جاری ہیں تیسری بیوی، جانئے کون ہیں ان کے یہ دولہے راجہ
شلپا شندےپہلے رومیت راج سے شادی کرنے والی تھیں۔ ان کی منگنی بھی ہو گئی تھی اور کارڈز بھی چھپ گئے تھے ، لیکن آخری وقت میں رشتہ ٹوٹ گیا جس کے بعد شلپا شندےنے شادی کے بارے میں نہیں سوچا چھوڑدیا تھا ۔
IND vs BAN Test Series: ٹیم انڈیا میں جگہ بنانے کے لیے کرنی ہوگی یہ شرط! بنگلہ دیش کے خلاف آسان نہیں ہے یہ مہم
اگر سرفراز کی بات کی جائے تو وہ ٹیم انڈیا کے لیے اب تک 3 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں۔ اس دوران انہوں نے 3 نصف سنچریوں کی مدد سے 200 رنز بنائے ہیں۔
Uttar Pradesh Politics: بلڈوزر تنازع پر یوگی آدتیہ ناتھ نے اکھلیش یادو پر کیا طنز
ایس پی صدر اکھلیش یادو نے کہا تھا کہ سال 2027 میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنتے ہی پوری ریاست کے بلڈوزر گورکھپور کی طرف ہوں گے۔
Bajrang-Vinesh Met Rahul Gandhi: کانگریس کی ڈھال بنیں گی ونیش پھوگاٹ! کیا اسمبلی الیکشن لڑیں گی؟ کانگریس لیڈر نے دیا یہ جواب
ہریانہ میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے متعلق سوال پر چرکھی دادری ضلع سے تعلق رکھنے والی پہلوان نے کہا، 'میں سیاست کے بارے میں نہیں جانتی۔
UP Politics: اکھلیش یادو کے خاندان کے خلاف سیاسی میدان اتری ملائم سنگھ کی بہو اپر نا یادو،اب جنگ ہوگی دلچسپ
جون 2024 میں ختم ہوئے لوک سبھا انتخابات میں سماج وادی پارٹی کی مضبوط ہونے اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے پیچھڑنے کے بیچ اپرنا یادوکو لے کر کیا گیا فیصلہ اہم مانا جارہا ہے ۔
The Buckingham Murders Trailer Out: دی بکنگھم مرڈرزکا ساندار ٹریلر ریلیز، ‘دی بکنگھم مرڈرز’ سسپنس سے بھرپورفلم
دی بکنگھم مرڈرز کے ہدایت کار ہنسل مہتا ہیں۔ ہنسل مہتا کی اس فلم میں کرینہ کپور خان ایک دم دارپولیس افسر کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ اس فلم کے لیے کرینہ کپور خان نے بطور پروڈیوسر بھی کام کیا ہے۔
Netflix Content Head and IB Ministry Meeting: کیا IC 814 سیریز میں ہوں گی تبدیلیاں ؟ جانئے کیا ہوا آئی بی منسٹری کے ساتھ نیٹ فلکس انڈیا کنٹینٹ ہیڈ کی میٹنگ میں
قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ میٹنگ شاستری بھون میں اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری کے دفتر میں بلائی گئی تھی۔ نیٹ فلکس کے کنٹینٹ ہیڈ سمیت دو سینئر عہدیداروں نے اس میں حصہ لیا۔ اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری سنجے جاجو بھی میٹنگ میں موجود تھے۔





