Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ایک پریس ریلیز کے ذریعے  جی کشن ریڈی نے این سی پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں گاندربل میں شرمناک شکست کے بعد عمر عبداللہ آئندہ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں دوبارہ شکست سے خوفزدہ ہیں۔

سپریم کورٹ نے سوال کیا کہ کیا کوئی ایسا  قانون ہے جو جیل میں بند وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو قیدیوں کی قبل از وقت رہائی کے لیے استثنیٰ کی فائل کو نمٹانے سے روکتا ہے؟

 وزیراعظم  نے ویدک ریاضی کی اہمیت کی وضاحت کی اور کہا کہ آپ اسے طلباء تک  اس کوپہنچانے کی کوشش کریں۔ آن لائن ویدک ریاضی کی کلاسیں بھی چلائی جاتی ہیں۔

وکلاء کی مختلف تنظیموں نے اس فیصلے کو سراہا ہے۔ وکلاء کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت کے اس فیصلے سے انہیں کافی راحت ملے گی۔ وکلاء کا نام بھی قانون کے رکھوالوں میں شمار ہوتا ہے۔ ایسے میں جھارکھنڈ حکومت کا یہ فیصلہ قابل ستائش ہے۔

ذرائع  کے مطابق عام آدمی پارٹی ہریانہ میں 10 سیٹوں کا مطالبہ کر رہی تھی، وہیں کانگریس عام آدمی پارٹی کو 10 سیٹیں دینے کو تیار نہیں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عام آدمی پارٹی کانگریس کے فارمولے کو نہیں مانتی۔

شہری امور کی وزارت کے عہدیداروں نے پینل کو اس وقت کی برطانوی حکومت کی طرف سے 1911 میں دہلی شہر کی تعمیرکے لیے زمین کے حصول کے عمل کے بارے میں آگاہ کیا۔ پارلیمانی ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے دوران جب شہری امور کی وزارت کے حکام برطانوی انتظامیہ کی جانب سے زمین کے حصول کے عمل سے متعلق ارکان کے سوالات کا جواب دینے سے قاصر تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 سیٹیں چھوڑنے پر کانگریس کی ہچکچاہٹ کے باعث بات چیت تعطل کا شکار ہوگئی ہے۔ عام آدمی پارٹی اب 50 سیٹوں کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست تیار کر رہی ہے۔

ساکشی ملک کا مزید کہنا تھا کہ ’میں نے ہمیشہ ریسلنگ کے بارے میں سوچا ہے، میں نے ریسلنگ کے مفاد میں کام کیا ہے اور آئندہ بھی کروں گی، مجھے بڑی آفرز بھی ملی ہیں لیکن میں جس سے بھی وابستہ ہوں،

ونیش پھوگاٹ نے خود کو ریلوے سروس سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنا استعفیٰ انڈین ریلوے کے  حکام کو پیش کر دیا ہے۔ میں ہمیشہ ہندوستانی ریلوے خاندان کا شکر گزار رہوں گا کہ ریلوے نے مجھے ملک کی خدمت کرنے کا یہ موقع دیا ہے۔

اپنے صدارتی خطاب میں ڈائریکٹر ڈاکٹر کاشی ناتھ نے تمام مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور ادارے کی مختلف سرگرمیوں  پر روشنی ڈالی۔ اس کے ساتھ ہی زندگی میں گرو کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے، انہوں نے گرو کا ایک مقام ہوتا ہے۔ انہوں نے علم کی دولت کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ علم کی دولت جو خرچ کرنے سے بڑھتی ہے وہ تمام دولتوں میں بہترین ہے۔