Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


سندیپ گھوش کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل کا مطالبہ تھا کہ بائیو میڈیکل ویسٹ سے متعلق بدعنوانی کی تحقیقات کو عصمت دری اور قتل کیس کی تحقیقات سے الگ کیا جائے۔

ذرائع  کے مطابق کئی لیڈرآج کانگریس ہیڈکوارٹر میں پارٹی کی رکنیت لے لی ہے۔ راجندر پال گوتم بھی اس میں شامل ہیں۔ ہریانہ انتخابات سے پہلے پہلوان ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا بھی آج کانگریس میں شامل ہوگئے ہیں۔

ایڈم گلکرسٹ نے کلب پریری فائر پوڈ کاسٹ پر کہا ، "پرتھ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں وراٹ کوہلی  نے اب تک کی سب سے بہترین سنچریوں میں سے ایک اسکور کی، وہ شاید الگ تھا۔

شیخ حسینہ نے 13 اگست کو ایک بیان دیا تھا، جس میں شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش میں ہلاکتوں اور تشدد کو دہشت گردی کے واقعات قرار دیا تھا۔

ان کی واحد ناکامی 2000 میں ہوئی، جب انہوں نے پیشن گوئی کی کہ ال گور جارج بش کے خلاف جیت جائیں گے اور تکنیکی طور پر وہ وہاں بھی صحیح تھے، یہ دیکھتے ہوئے کہ گور نے پاپولر ووٹ جیتا تھا اور انتخابی ووٹ کا فیصلہ امریکی سپریم کورٹ نے کیا تھا۔

دہلی اور این سی آر (نیشنل کیپیٹل ریجن) میں مسلسل بارش ایک بار پھر لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث بن گئی ہے۔ بارش کے باعث صبح سے ہی سڑکوں پر طویل ٹریفک جام رہا۔

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ رات تقریباً 12:09 بجے ملاڈ ایسٹ کے گووند نگر علاقے میں نوجیون عمارت میں پیش آیا۔

سی بی آئی نے آر جی کار میڈیکل کالج اور اسپتال کے سابق پرنسپل ڈاکٹر سندیپ گھوش اور تین دیگر کو مالی بے ضابطگیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

آپ کو بتا دیں کہ پی ایم نریندر مودی جنوب مشرقی ایشیائی ملک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کے مقصد سے بدھ کو دو روزہ دورے پر سنگاپور پہنچے ہیں۔

قابل ذکر با ت یہ ہے کہ  پیر کو ممبئی واپس آنےکے بعد نتاشا نے منگل کو اپنے بیٹے کو اپنے سابق شوہر اور کرکٹر کے گھر چھوڑ ا تھا۔ ہاردک پانڈیا کی چاچی  پنکھوڑی شرما نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز  پر اگستیہ کے ساتھ رییونین  کی ایک جھلک شیئر کی ہے۔