Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Virat Kohli: وراٹ کوہلی دھونی کا ریکارڈ توڑنے سے ایک قدم دور، صرف سچن تندولکر سےرہ جائیں گے پیچھے
تمام فارمیٹس سمیت بین الاقوامی کرکٹ میں ہندوستانی ٹیم کے لیے سب سے زیادہ میچز کھیلنے کا ریکارڈ سچن تندولکر کے نام ہے ،جنہوں نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سمیت کل 664 میچز کھیلے ہیں۔
Maharashtra Assembly Election 2024: ابو اعظمی نے مہاوکاس اگھاڑی کودی یہ نصیحت، کہا- اگر یہ 12 سیٹیں نہیں دی گئیں تو سماج وادی پارٹی اکیلے الیکشن لڑے گی
ابو اعظمی نے کہا کہ ایم وی اے لیڈر کو چاہئے کہ وہ اپنے اتحاد میں سماج وادی پارٹی کی توہین نہ کریں۔ اب تک ایم وی اے کی کئی میٹنگیں ہوئیں ،لیکن انہیں صرف ایک میٹنگ میں بلایا گیا
Smita Patil Personal Life: اس اداکارہ کو ایک شادی شدہ شخص سے ہوگیا تھا پیار ، ان کی اپنی ماں نے کہا تھا کہ وہ گھر توڑنے والی کیسے بن سکتی ہے
ان کی ملاقات اداکار راج ببر سے فلم 'بھیگی پلکے' کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی۔ اس ملاقات کے بعد ان کی محبت پروان چڑھی۔ راج ببر پہلے ہی سے شادی شدہ تھے
No need of NOC for electricity connection in Delhi now, AAP government’s decision: آتشی حکومت کا بڑا اعلان، دہلی کی غیر قانونی کالونیوں کو این او سی کے بغیر ملے گا بجلی کا کنکشن
دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دہلی کی غیر قانونی کالونیوں میں رہنے والے لوگوں پر بجلی کے کنکشن لینے کے لیے یہ شرط عائد کی گئی تھی کہ وہ کوئی نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ لے کر آئیں کہ ان کا گھر کالونی کی زمین پر نہیں ہے۔اس دہلی حکومت نے فیصلہ لیا ہے ۔ اب بجلی کا کنکشن اور میٹر لگانے کے لیے ڈی ڈی اے سے کوئی نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
India Canada Diplomatic Row: پاکستان ٹروڈو کے ساتھ مل کر بھارت کے خلاف رچ رہا ہے بڑی سازش، جانئے کینیڈا کیسے بنا نیا پاکستان
اس مسئلے پر کئی ماہرین نے اپنی رائے دی ہے۔ آبزرور ریسرچ فاؤنڈیشن کے سینئر فیلو سوشانت سرین نے انڈیا ٹوڈے ٹی وی پر کہا کہ "کینیڈا ہندوستان کے لیے نیا پاکستان بن گیا ہے"۔
Kolkata Rape Murder Case: ‘ٹاسک فورس کی رفتار سست ‘، سپریم کورٹ نے کولکاتہ عصمت دری معاملے پر سی بی آئی سے مانگی نئی اسٹیٹس رپورٹ
سی جے آئی نے مزید کہا کہ سی بی آئی متاثرہ کے والدین سے رابطے میں ہے۔ انہیں تحقیقات سے متعلق اپ ڈیٹس دی جا رہی ہیں۔ نئی اسٹیٹس رپورٹ 3 ہفتوں میں دی جائے۔
Ramiz Raja Babar Azam: ‘وہ پاکستان کے لیے کرکٹ بیچتے ہیں’، رمیز راجہ کا بابر اعظم پر چونکا دینے والا بیان
جواب دیتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ 'یہ بابر کا فیصلہ ہونا چاہیے کہ وہ پلیئنگ الیون سے باہر رہنا چاہتے ہیں یا نہیں، میرے خیال میں یہ سوچے سمجھے بغیر کیا گیا فیصلہ ہے،
Alia Bhatt- Divya Khossla: کیا رنبیر کپور عالیہ کے لیے فلم ‘اینیمل پارک’ چھوڑ دیں گے؟ دیویا کھوسلا نے عالیہ کواس بات کے لئے بنایا تنقید کا نشانہ
’اینیمل پارک‘ کی بات کریں تو اس فلم کی شوٹنگ ابھی شروع نہیں ہوئی اور ریلیز کی تاریخ بھی بہت دور ہے۔ چند ماہ میں رنبیر اور بھوشن اس مسئلے کو حل کر سکتے ہیں اور آگے بڑھ سکتے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ اس معاملے پر کوئی ذاتی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
World Students Day: بھارت کے اس سابق صدر کی یاد میں منایا جاتا ہے عالمی یوم طلبہ، جانئے کیا ہے اس کا مقصد؟
ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام 15 اکتوبر 1931 کو تامل ناڈو کے رامیشورم میں پیدا ہوئے تھے۔ اے پی جے عبدالکلام نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا کے مشہور سائنسدانوں میں سے ایک تھے۔
India-Canada Relation: بھارت پر الزام لگانے پر ٹروڈو پر ایرانی صحافی نے کیا طنز، جانئے کیا کہا؟
ڈینیل بورڈمین نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جن کینیڈین لوگوں نے جسٹن ٹروڈو اور ان کی پوری حکومت کو ہماری سڑکوں پر افراتفری اور دہشت گردی پھیلاتے ہوئے دیکھا ہے، انہیں یقین نہیں ہوگا کہ انہیں حقیقت میں کینیڈین سیکیورٹی کی پرواہ ہے۔ انہیں معلوم ہے کہ وہ جو بھی بھارت کے خلاف کر رہے ہیں وہ ایک جھوٹ ہے۔