Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


سنگاپور کے ایک سرکردہ گروپ کی جانب سے سرمایہ کاری کا یہ بڑا اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پی ایم نریندر مودی سنگاپور میں پہنچے ہیں۔ یہ اگلے 4 سالوں میں تقریباً 45,000 کروڑروپے کی سرمایہ کاری کریں گے۔

شلپا  شندےپہلے رومیت راج سے شادی کرنے والی تھیں۔ ان کی منگنی بھی  ہو گئی  تھی اور کارڈز بھی چھپ گئے تھے ، لیکن آخری وقت میں رشتہ ٹوٹ گیا  جس کے بعد شلپا  شندےنے شادی کے بارے میں نہیں سوچا چھوڑدیا تھا ۔

اگر سرفراز کی بات کی جائے تو وہ ٹیم انڈیا کے لیے اب تک 3 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں۔ اس دوران انہوں نے 3 نصف سنچریوں کی مدد سے 200 رنز بنائے ہیں۔

ایس پی صدر اکھلیش یادو نے کہا تھا کہ سال 2027 میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنتے ہی پوری ریاست کے بلڈوزر گورکھپور کی طرف ہوں گے۔

ہریانہ میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے متعلق سوال پر چرکھی دادری ضلع سے تعلق رکھنے والی پہلوان نے کہا، 'میں سیاست کے بارے میں نہیں جانتی۔

جون 2024 میں ختم ہوئے لوک سبھا انتخابات میں سماج وادی پارٹی کی مضبوط ہونے اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے پیچھڑنے کے بیچ  اپرنا  یادوکو لے کر کیا گیا  فیصلہ اہم مانا جارہا ہے ۔

دی بکنگھم مرڈرز کے ہدایت کار ہنسل مہتا ہیں۔ ہنسل مہتا کی اس فلم میں کرینہ کپور خان ایک دم دارپولیس افسر کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ اس فلم کے لیے کرینہ  کپور خان نے بطور پروڈیوسر بھی کام کیا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ میٹنگ شاستری بھون میں اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری کے دفتر میں بلائی گئی تھی۔ نیٹ فلکس کے کنٹینٹ ہیڈ سمیت دو سینئر عہدیداروں نے اس میں حصہ لیا۔ اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری سنجے جاجو بھی میٹنگ میں موجود تھے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  فیک خبروں کے معاملے میں ایکس کے خلاف یہ کارروائی کی گئی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ عدالت کا ماننا ہے کہ ایکس پلیٹ فارم پر بہت ساری فیک خبریں ہیں جس سے یوزرکو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ان لوگوں کے لیے خوشخبری ہے جو تھیٹر میں 'بیڈ نیوز' نہیں دیکھ سکے تھے۔ دراصل اب وکی کوشل کی یہ فلم گھر بیٹھے فری مںی دیکھی جا سکتی ہے۔