Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Mayawati: نایاب سنگھ سینی حکومت کے ریزرویشن فیصلے سے ناراض مایاوتی، بی ایس پی سپریمو نے کہی یہ بات؟
مایاوتی نے لکھا - "یہ حقیقت کہ بی جے پی کی مرکزی قیادت ہریانہ حکومت کو ایسا کرنے سے روکنے کے لیے آگے نہیں آئی ہے
Tim Southee: وریندر سہواگ اور روہت شرما کے ریکارڈ کو ٹم ساؤتھی نےتوڑدیا، ٹیسٹ کیریئر میں لگائے93 چھکے
ٹم ساؤتھی اب تک ٹیسٹ فارمیٹ میں 93 چھکے لگا چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے 104 ٹیسٹ میچوں میں 91 چھکے لگائے تھے۔
Bhool Bhulaiyaa 3 Star Cast Fees: کارتک آرین نے ودیا بالن سے کئی گنا زیادہ لی فیس ،مادھوری دکشت نے بھی لیے کئی کروڑ
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کارتک آرین نے روح بابا کا کردار ادا کرنے کے لیے تقریباً 48 سے 50 کروڑ روپے لیے ہیں۔ یہ فیس بھول بھولیا سے 2 سے 3 گنا زیادہ ہے۔
Donald Trump: روس سے جنگ کے لئے ذمہ دار ولادیمیر زیلنسکی، کیا یوکرین کے حوالے سے امریکہ کا موقف بدلے گا؟
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو ماسکو کے ساتھ امن قائم کرنے میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Supreme Court grants bail to MLA Abbas Ansari in money laundering case: منی لانڈرنگ کیس میں عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت
سپریم کورٹ نے گینگسٹر کیس میں ضمانت کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کو کہا ہے۔ گینگسٹر کیس میں ضمانت نہ ہونے کی وجہ سے عباس انصاری ابھی جیل میں ہی رہیں گے۔
مہاراشٹر میں سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس اور شیوسینا کے درمیان کشیدگی، سنجے راوت راہل گاندھی سے کریں گے بات
شیوسینا (یو بی ٹی) سیٹ شیئرنگ میں نانا پٹولے کے رویہ سے ناراض ہے۔ شیوسینا کے سنجے راوت نے ادھو ٹھاکرے کو موجودہ صورتحال کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی ہے۔
Delhi Fire Brokeout: دہلی میں خوف ناک حادثہ ، ماں بیٹا جھلس کر جاں بحق، چار افراد زخمی
اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ آگ عمارت کی تیسری منزل پر لگی۔
India Canada Relations: کینیڈا نے اگر بھارت پر پابندی لگائی تو سب سے زیادہ نقصان کس ملک کو ہوگا ؟جانئے کیا ہے اصل معاملہ
ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان 70,000 کروڑ روپے کی تجارت ہے۔ اگر ہم سال 2022-2023 کی بات کریں تو دونوں ممالک کے درمیان 8.3 بلین ڈالر کی تجارت ہوئی تھی جو اگلے سال بڑھ کر 8.4 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔
CM Nitish Kumar: بہار میں شراب سکینڈل پر سی ایم نتیش کا اعلیٰ سطحی جائزہ، قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا دیا حکم
وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل کو بھی ہدایت کی کہ وہ اپنی سطح سے اس پورے واقعہ کی مسلسل نگرانی کریں اور اس واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کو یقینی بنائیں۔
RBI Governor Shaktikanta Das :آر بی آئی کی بڑی کارروائی – 21 اکتوبر سے ان این بی ایف سی کو قرض دینے پر پابندی
آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ آر بی آئی کچھ این بی ایف سی کے کام کاج پر نظر رکھے ہوئے ہے اور وہ کارروائی کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔