Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Womens T20 World Cup 2024 NZ vs SA: نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بنائی جگہ ،ٹائٹل جیتنے والی ٹیم رقم کرے گی تاریخ
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کا 2024 کا فائنل 20 اکتوبر بروز اتوار دبئی کے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ہندوستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
Baba Siddique Murder: سیکیورٹی گارڈز نے بابا صدیقی پر حملہ کرنے والوں کے خلاف جوابی کارروائی کیوں نہیں کی؟ حملہ آوروں کے پاس ذیشان صدیقی کی بھی تصویر تھی
پولیس تفتیش کے دوران ملزمان نے یہ بھی بتایا کہ بابا صدیقی کو قتل کرنے کے لیے ہینڈلر سے ایک کروڑ روپے مانگے تھے۔ وہ ذیشان صدیقی کے دفتر کی ریکی کرتے تھے ، کیونکہ انہیں بھی قتل کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا تھا۔
Maharashtra Elections: مہایوتی میں تقریباً 40 سے 43 سیٹوں کی تقسیم کو لے کر رسہ کشی جاری،امت شاہ نے لی دہلی میں میٹنگ
دوسری طرف مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے نے پہلے ہی اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ حکمراں مہایوتی اتحاد 'زبردست' اکثریت کے ساتھ آئندہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گا۔
London-Bound Vistara Flight From Delhi Receives Bomb Threat: فلائٹ میں بم ہے… سن کر مسافروں میں خوف، وستارا ایئر لائن کا طیارہ دہلی سے لندن کی جانب پرواز کررہا تھا
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارت سے اڑان بھرنے والی 40 سے زائد پروازوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔
India Canada Tension: کینیڈین پولیس افسر اس ہندوستانی کے قتل میں شامل؟: بھارت نے مفرور دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا نام ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق سی بی ایس اے کے ملازم اور کالعدم انٹرنیشنل سکھ یوتھ فیڈریشن (آئی ایس وائی ایف) کے رکن سندیپ سنگھ سدھو پر پنجاب میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کا الزام ہے۔
Vladimir Putin: روس میں ہندوستانی فلموں کی مقبولیت…’: ولادیمیر پوتن نے بالی ووڈ کی تعریف کی، برکس کا ذکر کرکیا بڑا دعویٰ
صدر پوتن نے کہا، 'اگر ہم برکس کے رکن ممالک کو دیکھیں تو مجھے لگتا ہے کہ ہندوستانی فلمیں روس میں سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ ہمارا ایک خصوصی ٹی وی چینل ہے جس پر ہندوستانی فلمیں 24 گھنٹے دکھائی جاتی ہیں۔
Rishabh Pant: ٹیم انڈیا کے لیے اچھی خبر! رشبھ پنت کی چوٹ پر بڑا اپ ڈیٹ
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام تک بھارت نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنا لیے تھے۔ اس دوران وراٹ کوہلی تیسرے نمبر پر اور سرفراز خان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے
Maharashtra Election 2024: ‘ نانا پٹولے نے کہا، “بی جے پی کو احساس ہو گیا ہے کہ وہ ہار رہی ہے اور کسی بھی طریقے سے جیتنے کی کوشش کر رہی ہے”
دی ہندو' کی رپورٹ کے مطابق ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، "اپوزیشن رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن فارم نمبر 7 کو قبول نہ کرے اور آن لائن درخواست کو روک دینا چاہئے،
Virat Kohli 9000 Runs: کوہلی نے ٹیسٹ میں 9000 رنز مکمل کئے، بھارت-نیوزی لینڈ ٹیسٹ میں رقم کی تاریخ
-ہندوستان کے لیے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے معاملے میں وراٹ کوہلی چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ اس فارمیٹ میں بھارت کے لیے سب سے زیادہ رنز سچن تندولکر نے بنائے
Mayawati: نایاب سنگھ سینی حکومت کے ریزرویشن فیصلے سے ناراض مایاوتی، بی ایس پی سپریمو نے کہی یہ بات؟
مایاوتی نے لکھا - "یہ حقیقت کہ بی جے پی کی مرکزی قیادت ہریانہ حکومت کو ایسا کرنے سے روکنے کے لیے آگے نہیں آئی ہے