Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سابق پرنسپل سے بھی تفتیش کر رہا ہے۔ ای ڈی نے 11 مقامات پر چھاپے مارے ہیں ،جن میں گھوش کی بیلیا گھاٹہ رہائش گاہ

سنیتا کیجریوال نے کہا کہ ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کے بعد یہاں کے لوگوں کو بھی دہلی اور پنجاب جیسی سہولیات ملیں گی۔

راہل گاندھی کے اس بیان پر بی جے پی نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ ادھر بی جے پی لیڈر انوراگ ٹھاکر نے راہل گاندھی پر حملہ بولا ہے۔

دانش کنیریا نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر شاہین آفریدی کو کپتان بنایا گیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ انہیں مستقبل میں پاکستان کا کپتان بنانے پر غور کیا جا رہا ہے

53 سالہ سہیل کی مسٹری گرل کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ اداکار کی زندگی میں ایک بار پھر پیار نے دستک دی ہے۔

جولانہ سے کانگریس امیدوار ونیش پھوگاٹ کے چچا مہاویر پھوگاٹ نے کہا، "اس نے پیرس اولمپکس میں بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، لیکن فائنل میں انہیں نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔ یہ میری ذاتی رائے ہے کہ انہیں 2028 کے اولمپکس میں حصہ لینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ حال ہی میں میرے اسمبلی حلقہ شہرت گڑھ میں ڈھبروا تھانہ صدر نے کچھ بااثر لوگوں کو بچانے کا کام کیا تھا جو ڈرائیور کی موت میں قصوروار تھے جو آگ لگنے کی وجہ سے جل کر ہلاک ہو گئے تھے۔

بی جے پی کی طرف سے جاری ایک باضابطہ  بیان میں کہا گیا ہے کہ ان دونوں کو بی جے پی کے ضلع صدر کمل یادو نے پارٹی میں شامل کیا ہے۔ بی جے پی میں ان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کمل یادو نے کہا کہ بی جے پی کارکنوں کی پارٹی ہے

کانگریس لیڈر ممتاز پٹیل نے کہا کہ تمام پارٹیاں انڈیا الائنس کے تحت لوک سبھا انتخابات میں متحد ہوئیں تھیں۔ ہریانہ اسمبلی انتخابات میں اتحاد کا فیصلہ دونوں پارٹیوں کے اعلیٰ رہنما کریں گے۔

ان کا ماننا  ہے کہ غلطیوں کو تسلیم کرنے سے ان  کے لئے بھروسہ کرنے میں انہیں مدد ملتی ہے۔ انہو ں نے یہ بھی بتایا کہ جب آپ کے  شیڈیول مختلف ہوتے ہیں تو سماجی زندگی کو برقرار رکھنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔