Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ساحلی سندھو درگ ضلع کے راجکوٹ قلعے میں مراٹھا واریرچھترپتی شیواجی مہاراج کا 35 فٹ اونچا مجسمہ گر گیا تھا۔ بھارتی بحریہ کی جانب سے بنائے گئے اس مجسمے کی تقریباً 9 ماہ قبل وزیراعظم نریندر مودی نے نقاب کشائی کی تھی۔

ایلون مسک اس قدر مشتعل ہوئے کہ انہوں نے ایکس کی معطلی کا حکم دینے والے جج کو بھی ڈکٹیٹر کہہ دیا۔ ایلون مسک نے کہا کہ برازیل کے ججوں کا انتخاب عوام نے نہیں کیا، وہ سیاسی دباؤ کی وجہ سے آزادی اظہار کو تباہ کر رہے ہیں۔

اس بارے میں وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے کہا تھا کہ "ہمارا مقصد صرف بچوں کی شادی کو ختم کرنا نہیں ہے بلکہ قاضی نظام کو بھی ختم کرنا ہے۔ ہم مسلم شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کو سرکاری نظام کے تحت لانا چاہتے ہیں۔

راشد لطیف نے یہ دعویٰ جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے کے بعد کیا۔ انہوں نے کہا کہ جےشاہ کو آئی سی سی چیئرمین بننے میں پاکستان کی حمایت بھی حاصل ہے۔

بنگال کی سی ایم نے پی ایم کو لکھے اپنے خط میں کہا کہ میں نے ایک خط لکھا تھا جس میں عصمت دری جیسے مجرمانہ معاملات میں سخت مرکزی قانون بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا تھا۔

وزیر اعظم نے ہندوستان میں سستے موبائل فون، ڈیٹا اور زیرو بیلنس ،جن دھن بینک اکاؤنٹ کا ذکر کیا اور پھر اپوزیشن کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کو یاد ہوگا کہ پہلے کچھ لوگ پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر سوال کرتے تھے

انتخابات میں کملا ہیرس کو سخت ٹکر دینے والے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرویو کے حوالے سے سوالات اٹھا دیے۔ انہوں نے پوچھا کہ یہ انٹرویو لائیو کیوں نہیں ہے؟ یہ انٹرویو پہلے ریکارڈ اور ایڈٹ کیا گیا، کیونکہ کملا  ہیرس میں لائیو انٹرویو دینے کی ہمت نہیں ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کسان کنگنا رناوت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔ اس دوران جیسے ہی کسان گاڑی سے کنگنا رناوت کا پتلا نکالتے ہیں، پولیس اسے چھیننے کی کوشش کرنے لگتی ہے۔

بنگلہ دیشی اخبار ڈیلی مناب زمین سے بات کرتے ہوئے شفیق الرحمان نے کہا، 'ہم ایک دوسرے کے پڑوسی ہیں اور پڑوسیوں کو اپنی مرضی سے نہیں بدلا جا سکتا۔ یہ ایسی چیز ہے، جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔

سنگین صورتحال کو دیکھتے ہوئے تمام سرکاری محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اس وقت 219 ملکی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔