Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


بلیک کیٹ کمانڈوز سات مرکزی مسلح پولیس فورسز میں سے ایک ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سال 1984 میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کے بعد ملک میں نیشنل سیکیورٹی گارڈ (این ایس جی) کا قیام عمل میں آیا تھا

دکن ہیرالڈ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ جمعرات کی رات آٹھ بجے پیش آیا۔ یونائیٹڈ کمیٹی منی پور کا دفتر امپھال ویسٹ کے لمفیل پت علاقے میں واقع ہے۔

خواتین کے خلاف مظالم پر صدر دروپدی مرمو نے کہا کہ بہت ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا، "یہاں تک کہ جب کولکتہ میں طلباء، ڈاکٹر اور شہری احتجاج کر رہے تھے، تب بھی مجرم دوسری جگہوں پر گھات لگا ئے بیٹھے تھے ۔"

واپسی کے بعد پرینکا  چوپڑانے اپنی بیٹی مالتی سے ملاقات کی۔ پرینکا چوپڑانے اپنی انسٹا اسٹوری میں اپنی بیٹی کی ایک پیاری تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں مالتی بیڈ پر لیٹی نظرآ رہی ہیں۔ تصویر میں مالتی نائٹ سوٹ پہنے نظر آرہی ہیں۔

ظہیر خان اس سے قبل ممبئی انڈینز کے ڈائریکٹرآف کرکٹ رہ چکے ہیں۔ 2018 سے 2022 تک وہ ممبئی انڈینز میں ڈائریکٹر آف کرکٹ کے عہدے پر فائز رہے۔ اس کے علاوہ سابق بھارتی باؤلر گلوبل کرکٹ ڈویلپمنٹ پروگرام کے ہیڈبھی تھے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ پی ایم جن دھن اسکیم کے بعد غریبوں کے بینکوں تک رسائی بڑھی ہے۔ غریب اور کم آمدنی والے لوگوں کی بڑی تعداد نے اکاؤنٹ کھولے ہیں

عمرعبداللہ نے مزید کہا کہ 35 سال تک جماعت اسلامی ایک مخصوص سیاسی نظریے کی پیروی کرتی رہی جو اب بدل چکی ہے۔ اچھا ہے ہم چاہتے تھے کہ جماعت پر پابندی ختم ہو اور وہ اپنے انتخابی نشان پر الیکشن لڑیں لیکن ایسا نہیں ہوا۔

جموں و کشمیر کے بارے میں پی ایم مودی کے نقطہ نظر کی بنیادوں میں سے ایک ان کا ترقی اور امن کا ایجنڈا رہا ہے۔اگست 2019 میں آرٹیکل 370 کی منسوخی خطے کے لیے ایک تاریخی موڑ ثابت ہوا ہے۔

اے ایس جی راجو نے کہا کہ کے کویتا نے دوسرے ملزمین سے بھی بات کی تھی، لیکن ای ڈی کے بلائے جانے سے پہلے ہی اس نے تمام ریکارڈ کو ڈیلیٹ کر دیا ت گیاتھا۔

بنچ نے اس درخواست کو کیس میں زیر التوا دیگر درخواستوں کے ساتھ درج کیا۔ سنجیو بھٹ نے گجرات ہائی کورٹ کے 9 جنوری 2024 کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے