Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


رشمیکا مندانا کا نام ساؤتھ کے اسٹار وجے دیوراکونڈا کے ساتھ کافی عرصے سے خبروں  کی سرخیوں میں گردش کررہاہے۔ دونوں کو کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔

ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ عام آدمی پارٹی (اے اے پی) گجرات، گوا، مدھیہ پردیش اور ہریانہ جیسی ریاستوں میں بھی کانگریس سے سیٹوں کا مطالبہ کر سکتی ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہےکہ ڈنکی نے دنیا بھر میں زبردست کمائی کی ہے۔ فلم کا کلیکشن دنیا بھر میں 400 کروڑ روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔

سڈنی میں کھیلے گئے اس ٹیسٹ میچ کا منتظم بھی میک گرا فاؤنڈیشن تھا۔ درحقیقت پچھلے کچھ سالوں سے سڈنی میں جنوری میں کھیلا جانے والا ہر ٹیسٹ میک گرا فاؤنڈیشن کے تعاون سے منعقد کیا جاتا ہے۔

ویڈیو میں آرادھیا، ایشوریہ، امیتابھ اور ابھیشیک ٹیم کو جوش بڑھاتےہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ہر کوئی بہت خوش اور پرجوش نظر آ رہا ہے۔ وہ میچ سے بہت لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔

ہفتہ کو ملک کی راجدھانی دہلی میں سردی کی لہر اور دھند کے پیش نظر دہلی کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اسکول 10 جنوری تک بند رہیں گے۔

پریاگ راج میں بھی سردی، سردی کی لہر اور دھند کی وجہ سے ضلع میں آٹھویں جماعت تک کے تمام اسکول 10 جنوری تک بند رہیں گے۔ کلاس 1 سے 8 تک تمام سرکاری، غیر سرکاری اور تسلیم شدہ اسکولوں کو بند رکھنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

ایس پی ایم پی نے کہا کہ بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنا۔ بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنا کر انسانیت اور قانون کے خلاف کام کیا گیا۔ ہندوستان میں جمہوریت کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ بابری مسجد کی جگہ مندر بنایا جائے۔

شدید دھند  او رکہرے کے ساتھ سردی کی لہر جاری ہے۔ دہلی این سی آر میں درجہ حرارت دس ڈگری سے کم ہے۔ موسم کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کر دی ہے۔

حشمتی نے بتایا کہ سزا کے دن وہ اپنے وکیل کے ساتھ 74 کوڑے لینے انفورسمنٹ یونٹ پہنچی۔ عدالت میں داخل ہوتے ہی اس نے اپنا حجاب اتار دیا۔ یہ دیکھ کر وہاں موجود افسر غصے میں آگئے اور ایک بار پھر رویا کو حجاب کے حوالے سے تنبیہ کی۔