Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
ISRO کا پہلا سورج مشن آدتیہ L-1 آج تاریخ رقم کرے گا، Lagrangian پوائنٹ کی الٹی گنتی شروع
اسرو کے سربراہ ایس سومناتھ نے پیر کو خبر رساں ایجنسی اے این آئی کو بتایا تھا، "آدتیہ-ایل 1 6 جنوری کو شام 4 بجے اپنے ایل 1 پوائنٹ پر پہنچنے والا ہے اور ہم اسے وہاں رکھنے کے لیے آخری جدوجہد کرنے جا رہے ہیں۔
Mumbai Bomb Threat: ممبئی کے کئی عجائب گھروں کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ای میل ملنے پر پولیس الرٹ
ای میل بھیجی گئی ہے۔ جس میں دھمکی دی گئی ہے کہ کولابا میں واقع چھترپتی شیواجی مہاراج میوزیم کے علاوہ ورلی اور دیگر علاقوں میں واقع میوزیم میں کسی بھی وقت دھماکہ ہو سکتا ہے
Dunki Box Office Collection Day 16: ڈنکی کا 16ویں دن بھی جلوابرقرار، دنیا بھر میں اتنے کروڑ کمائے
ڈنکی' پوری دنیا میں کافی دھوم مچا رہی ہے ۔ فلم کو دنیا بھر کے شائقین کی جانب سے زبردست رسپانس مل رہا ہے۔
Bhupesh Baghel Name in ED Chargesheet: سابق سی ایم بھوپیش بگھیل کا نام ای ڈی کی دوسری چارج شیٹ میں، مہادیو بیٹنگ ایپ معاملہ
'مہادیو بیٹنگ ایپ' کے معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی چارج شیٹ میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔ چارج شیٹ میں چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کا نام بھی شامل ہے۔ ای ڈی نے 5 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔جس میں شبھم سونی، امیت کمار اگروال، روہت گلاٹی، بھیم سنگھ اور اسیم داس کے نام ہیں۔
Pawan Khera Objectionable Remark On PM Modi: وزیر اعظم نریندر مودی کے والد پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر پون کھیڑا کو سپریم سے نہیں ملی راحت
پی ایم مودی پر غلط تبصرہ کرنے پر کھیڑا کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ کانگریس لیڈر نے اسے منسوخ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔ لیکن جمعرات 4 جنوری کو ہونے والی سماعت کے بعد عدالت نے واضح کیا کہ ایف آئی آر کو منسوخ نہیں کیا جائے گا۔
BiggBoss17: ابھیشیک نے سمرتھ کے منہ میں ڈالا ٹشو، کیا اس وجہ سے ابھیشیک نےسمرتھ کے کو مارا تھپڑ ؟
ایشا کی بات سننے کے بعد سمرتھ اس سے کہتا ہے، 'اگر تمہیں اس پر اتنا ترس آ رہا ہے تو اس کے پاس جاؤ۔' اس کے بعد ایشا کہتی ہے، 'تم نے اسے رلایا ہے
Deepika Padukone: رنویر سنگھ اور مجھے بچے پسندہیں،دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر کیا واقعی گونجنے والی ہے کلکاری؟
ووگ سنگاپور کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دیپیکا پڈوکون نے کہا، ’’میں اور رنویر بچوں سے پیار کرتے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہم اس دن کا انتظار کر رہے ہیں ۔جب ہم اپنی فیملی شروع کریں گے۔
گوپال داس نیرج کی گولڈن جبلی کے موقع پر آج ‘نیرانترنیرج’ پروگرام، بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے کریں گے شرکت
ساہتیہ (ادب) کے علمبردار گوپال داس نیرج کے یوم پیدائش کے موقع پر عظیم شاعر گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ اور عبادت فاؤنڈیشن کی جانب سے آج ایک پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
Trains-flights delayed due to fog: دہلی-این سی آر میں بدلا موسم کا انداز ،22 شہروں میں حد نگاہ 200 میٹر سے کم، پروازیں اور ٹرینیں بھی تاخیر سے
محکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے جموں و کشمیر میں شدید ترین سردی پڑ رہی ہے۔ یہاں سری نگر میں درجہ حرارت منفی 4.8 ڈگری سے نیچے پہنچ گیا ہے
Delhi Liquor Scam Case : ای ڈی نے کیجریوال کی گرفتاری کے دعوے کو افواہ قرار دیا، پرینکا ککڑ نے کہا ہم مسلسل یہ سن رہے ہیں کہ…
جانچ ایجنسی کیجریوال کے جواب کی جانچ کر رہی ہے۔ اس کے بعد ای ڈی دہلی شراب پالیسی گھوٹالے میں پوچھ گچھ کے لیے چوتھا نوٹس بھیجے گی۔