Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Budget 2026: بجٹ میں CNG اور بایوگیس پر بڑا اعلان،EV بیٹریاں بھی سستی، الیکٹرک گاڑیوں کی لاگت کم ہونے کی توقع
بجٹ میں لیتھیئم، کوبالٹ اور نکل جیسے اہم معدنیات کے درآمدی محصول میں کمی کا بھی اعلان کیا گیا ہے، جس سے بیٹری بنانے کی لاگت میں کمی آئے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے بیٹری کی پیداوار کی لاگت میں تقریباً 15 سے 20 فیصد کمی ہوگی
Union Budget Speech: : بایوفارما کے لیے پانچ سال میں 10 ہزار کروڑ روپے اور سیمی کنڈکٹر کے لیے 40 ہزار کروڑ روپے کیے گئے مختص :وزیرِ خزانہ
10 ہزار کروڑ روپے کنٹینر مینوفیکچرنگ کے لیے مختص کیے جائیں گے، 22 نئے واٹر ویز اور 3 مخصوص کوریڈور بنائے جائیں گے۔ پانچ علاقائی میڈیکل ہب قائم کیے جائیں گے اور بزرگ شہریوں کے لیے مضبوط صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی
Union Budget 2026: نرملا سیتارمن نے رقم کی تاریخ، مسلسل نویں بار بجٹ پیش کرنے والی پہلی وزیرخزانہ
بجٹ 2026 سے عام لوگوں کو کافی امیدیں وابستہ ہیں۔ عوام ٹیکس قوانین کو آسان بنانے، جی ایس ٹی نظام کو مزید مؤثر کرنے اور مصنوعی ذہانت سے جڑی ٹیکنالوجیز کے فروغ کے لیے حکومتی پالیسی اقدامات کی توقع کر رہے ہیں۔
Union Budget 2026 LIVE: انکم ٹیکس میں کوئی چھوٹ نہیں، کینسر اور شوگر کی دواؤں میں رعایت، وزیرخزانہ نے ختم کی بجٹ تقریر
ماہرین کا ماننا ہے کہ حکومت کے سامنے ایک طرف عوام کو راحت دینے کا دباؤ ہے تو دوسری طرف معیشت کو مستحکم رکھنے کی ذمہ داری بھی ہے۔ ایسے میں یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ آیا بجٹ میں توازن قائم رکھا جاتا ہے یا پھر ترقیاتی اہداف کے لیے سخت معاشی فیصلے کیے جاتے ہیں۔ آج کا بجٹ نہ صرف آئندہ سال کی اقتصادی سمت طے کرے گا بلکہ عام آدمی کی روزمرہ زندگی پر بھی گہرا اثر ڈالے گا۔
Union Budget 2026: بجٹ سے پہلے چھ بڑی تبدیلیاں نافذ، عام آدمی کی زندگی پر پڑے گا گہرا اثر،فروری سے مہنگائی، ہر گھر پر پڑے گا براہ راست اثر
حکومت نے پان مسالہ، گٹکھا اور کھینی جیسے تمباکو مصنوعات پر اب براہ راست چالیس فیصد جی ایس ٹی نافذ کر دیا ہے۔ اس سے پہلے ان مصنوعات پر اٹھائیس فیصد جی ایس ٹی کے ساتھ الگ سے سیس لیا جاتا تھا۔ اس کے علاوہ سگریٹ پر لمبائی کی بنیاد پر نئی ایکسائز ڈیوٹی بھی طے کی گئی ہے،
Yogi Adityanath launched the trailer of the film Godan: پنچ گاویہ کے ذریعے تبدیلی کے پیغام پر مبنی فلم ’’گودان‘‘ کا ٹریلر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کیا لانچ
فلم کے تخلیق کاروں کا کہنا ہے کہ ’’گودان‘‘ محض ایک فلم نہیں بلکہ ایک سماجی پیغام ہے، جو پنچ گاویہ کے ذریعے خود کفالت، صحت مند طرز زندگی اور فطرت کے ساتھ ہم آہنگی کی تلقین کرتی ہے۔ ان کے مطابق یہ فلم نوجوان نسل کو اپنی جڑوں سے جوڑنے اور دیہی معیشت کو مضبوط بنانے کی سوچ کو فروغ دیتی ہے۔
Amit Shah wishes on the Prakash Parv of Sri Guru Har Rai Sahib Ji: امت شاہ نے گرو ہر رائے صاحب جی کے پرکاش پرو پر پیش کی مبارکباد، خدمت اور ہمدردی کو خراج عقیدت کی پیش
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ گرو ہر رائے صاحب جی کرُونا اور حساسیت کے حقیقی سرچشمہ تھے۔ انہوں نے نہ صرف روحانی راستہ دکھایا بلکہ انسانی سماج کے حقیقی مسائل کو بھی گہرائی سے سمجھا۔
Sunetra Pawar Oath Ceremony: مہاراشٹر کی پہلی خاتون نائب وزیر اعلیٰ بنیں گی سنیترا پوار، آج شام 5 بجے ہوگی حلف برداری
اطلاعات کے مطابق سنیترا پوار آج ہی اپنے راجیہ سبھا رکنیت سے استعفیٰ دیں گی، جو راجیہ سبھا کے چیئرمین کو ارسال کیا جائے گا۔ استعفیٰ منظور ہونے کے بعد انہیں نائب وزیرِ اعلیٰ کے عہدے کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حلف برداری کی تقریب صرف دس منٹ پر مشتمل ہوگی
Amit Shah arrives in Kolkata for two-day trip: امت شاہ دو روزہ بنگال دورے پر کولکاتا پہنچے، ہوائی اڈے پر پارٹی کارکنوں میں خاصا جوش وخروش آیا نظر
دو روزہ دورے کے دوران مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ تنظیمی اجلاسوں کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر عوامی رابطہ پروگراموں پر خصوصی زور دیں گے۔ اس مرتبہ ان کا فوکس اندرونی تنظیمی سرگرمیوں کے مقابلے میں عوامی اجتماعات اور پارٹی کارکنوں سے براہ راست گفتگو پر زیادہ رہے گا
PM Modi delighted as Patna Bird Sanctuary: وزیر اعظم مودی نے ایٹا برڈ سینکچری اور کچ چاری ڈھنڈ کو رامسر مقامات کے طور پر تسلیم کرنے پر کیا خوشی کا اظہار
وزیراعظم مودی نے کہا کہ یہ بین الاقوامی شناخت اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ بھارت حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور اہم ایکو سسٹمز کی حفاظت کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ ویٹ لینڈز مستقبل میں بھی بے شمار مقامی اور مہاجر پرندوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بنے رہیں گے۔





