Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


رشبھ پنت دسمبر 2022 میں سڑک حادثے کے بعد سے کرکٹ کے میدان سے دور ہیں۔ اس حادثے میں رشبھ پنت شدید زخمی ہو گئے تھے اور چوٹ کی وجہ سے وہ گزشتہ سال آئی پی ایل میں حصہ نہیں لے سکے تھے۔

ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ملک بھر میں تقریباً 30 لاکھ ای وی ہیں۔ جن میں سے 25 فیصد یعنی تقریباً 7.5 لاکھ ای وی صرف اتر پردیش میں ہیں۔

اس ویڈیو میں آئی پی ایس افسر جسپریت سنگھ کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ 'آپ مجھے خالصتانی کہہ رہے ہیں کیونکہ میں پگڑی پہنتا ہوں۔

جیسے ہی پیاز کی برآمد پر پابندی ہٹانے کی خبر سامنے آئی 19 فروری 2024 کو پیاز کی ہول سیل قیمت 40.62 فیصد بڑھ کر 1800 روپے فی کوئنٹل ہو گئ ہے۔

منوج جوشی نے کہا، "بطور ریاست یوپی میں گزشتہ برسوں میں اہم تبدیلیاں آئی ہیں اور فلمیں ہمارے ملک کے لوگوں کی کہانیاں شیئر کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔

Rajya Sabha from Maharashtra: مہاراشٹر میں راجیہ سبھا کی 6 سیٹوں پر ممبران اسمبلی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ آج یعنی منگل کو ان 6 سیٹوں پر کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت سہ پہر 3 بجے تک تھا۔ تاہم اس دوران میں نہ تو کوئی نیا نام آیا اور نہ ہی کسی نے …

اس سے قبل بامبے ہائی کورٹ کی بنچ نے چندا کوچر اور دیپک کوچر کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ بنچ نے 9 جنوری 2023 کو کوچر جوڑے کو ان کی گرفتاری کے فوراً بعد ضمانت دے دی تھی۔

ٹیزر کی بات کریں تو سدھارتھ ملہوترا فل آن ایکشن موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ سدھارتھ ہاتھوں میں بندوق لیے دہشت گردوں کے ساتھ زبردست لڑتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

رویندرجڈیجہ نے اس ایوارڈ کے بارے میں مزید کہا، "یہ میرے ہوم گراؤنڈ پر خاص پلیر آف دی  میچ ہے۔ میں یہ ایوارڈ اپنی اہلیہ کو گفٹ کرنا چاہوں گا۔

اس سے پہلے 15 فروری کو نائب وزیراعلی دیویندر فڑنویس نے 'لوک مت' پروگرام میں کہا تھا کہ آپ کو جلد ہی پتہ چل جائے گا کہ راج ٹھاکرے ساتھ آئیں گے یا نہیں۔