Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Women Reservation: وزیراعظم نریندر مودی آج رات 8:30 بجے قوم سے کریں گے خطاب، کیا خواتین کے ریزرویشن پر ہوگی بات؟
وزیراعظم مودی نے کہا کہ خواتین کے ریزرویشن بل کی حمایت نہ کرنا اپوزیشن کی بڑی سیاسی غلطی ہے اور یہ رویہ خواتین کو ان کے حقوق سے محروم رکھنے کے مترادف ہے۔ ان کے مطابق اس فیصلے کے سیاسی نتائج اپوزیشن کو بھگتنے پڑیں گے۔
Strait of Hormuz: آبنائے ہرمز پر یورپی ممالک کا اگلا اجلاس لندن میں منعقد، کینیڈا کے وزیراعظم میکرون اور اسٹارمر نے کیا بڑا دعویٰ
۔فرانسیسی صدر میکرون نے کہا کہز آبنائے ہُرم کو فوری، غیر مشروط اور مکمل طور پر کھولا جانا چاہیے اور بین الاقوامی بحری قوانین کی مکمل پاسداری ضروری ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ اس معاملے پر آئندہ ہفتے لندن میں مزید اجلاس ہوگا۔
Kiren Rijiju on Women Reservation Bill: لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کوریزرویشن دینا ہماری ترجیح: مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کیا بڑا دعویٰ
کرن رجیجو نے کہا کہ اگر ملک کے موجودہ حالات کی بات کریں تو حکومت کے مطابق بائیں بازو کی شدت پسندی تقریباً ختم ہونے کے دہانے پر ہے۔ شمال مشرقی علاقوں میں بھی، منی پور کو چھوڑ کر بیشتر علاقوں میں امن بحال کیا گیا ہے،
Women Reservation Bill: لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن پر حکومت کو شکست، پی ایم مودی کے “چانکیہ” بھی ناکام
بل کی منظوری کے لیے دو تہائی اکثریت یعنی 352 ووٹ درکار تھے، لیکن حکومت مطلوبہ اکثریت حاصل نہیں کر سکی اور بل مسترد ہو گیا۔
Women’s Reservation Bill: لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل مسترد، پرینکا گاندھی کا پہلا ردعمل آیا سامنے
پرینکاگاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں خواتین ریزرویشن ملک کی خواتین کا حق ہے اور ایک دن یہ ضرور حقیقت بنے گا۔انہوں نے کہا کہ 2011 کی مردم شماری اور اس پر مبنی حد بندی سے جوڑ کر نریندر مودی کی خواتین کے مسیحا بننے کی کوشش آج ناکام ہو گئی۔
Women’s Reservation Bill: لوک سبھا میں ووٹنگ سے پہلے امت شاہ کا بیان — حد بندی پر حمایت دیں، ہم ووٹ کی قیمت برابر کریں گے
امت شاہ نے کہا کہ اس وقت لوک سبھا میں 543 ارکان ہیں، لیکن کئی حلقوں میں ووٹروں کی تعداد میں بہت بڑا فرق ہے۔ کہیں 60 ہزار ووٹر ہیں تو کہیں 49 لاکھ تک ووٹر موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اتنی بڑی تعداد والے حلقوں میں رکن پارلیمنٹ کے لیے تمام ووٹروں تک پہنچنا مشکل ہو جاتا ہے۔
Parliament Special Session: آئینی ترمیم میں 50 فیصد نشستیں بڑھانے کو تیار ہوں — خواتین ریزرویشن پر امت شاہ کا اپوزیشن پر حملہ
امت شاہ نے کہا کہ اپوزیشن بظاہر بل کی حمایت کی بات کر رہی ہے، لیکن "اگر مگر" اور "لیکن" جیسے الفاظ کے ذریعے دراصل اس کی مخالفت کر رہی ہے۔ ان کے مطابق یہ صرف عمل درآمد کا نہیں بلکہ پورے بل کا مسئلہ ہے۔
Adani to get 17 lakh sq mts in Motilal Nagar project for sale: موتی لال نگر ری ڈیولپمنٹ: اڈانی گروپ 17 لاکھ مربع میٹر فروخت رقبہ حاصل کرے گا، ایک لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری
اس منصوبے پر آئندہ 10 سے 15 برسوں میں تقریباً ایک لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ گزشتہ سال ادانی گروپ، جو دھاراوی ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ پر بھی کام کر رہا ہے، موٹی لال نگر منصوبے کے لیے کامیاب بولی دہندہ بنا تھا۔ذرائع کے مطابق اس علاقے میں فی مربع فٹ قیمت تقریباً 30 ہزار روپے ہے
200 Crore Money Laundering Case: جیکلین فرنانڈیزسرکاری گواہ بننے کو تیار، عدالت نے ای ڈی کو جاری کیا نوٹس
عدالت نے اس معاملے میں ای ڈی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اگلی سماعت 20 اپریل مقرر کی ہے۔ اس کے علاوہ عدالت نے جیکلین فرنانڈیزکو 24 اپریل سے 25 مئی کے درمیان بیرونِ ملک سفر کی اجازت بھی دے دی ہے،
Sheikh Hasina Extradition: شیخ حسینہ کی حوالگی پر بھارتی وزارت خارجہ کا بیان، بنگلہ دیش نے کیا سابق وزیر اعظم کی حوالگی کا مطالبہ
رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت تمام پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایس جے شنکر نے بنگلہ دیش کی نئی حکومت کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے پر زور دیا ہے۔ دونوں ممالک نے دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے باہمی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔





