Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


وراٹ کوہلی پریکٹس میچ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ یہ اب بھی واضح نہیں پوپایا ہے۔ اس سے پہلے ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سورو گنگولی نے ان سے ایک خاص مطالبہ کیا ہے۔

رنوا نے ضلعی عہدیداروں کو پولنگ اسٹیشنوں پر پینے کے ٹھنڈے پانی، مناسب سایہ، پنکھے اور بزرگوں، خواتین اور معذوروں کے بیٹھنے کے انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

منڈی سے کانگریس امیدوار وکرمادتیہ سنگھ نے اپنی ماں اور ہماچل کانگریس کی سربراہ پرتیبھا سنگھ کے ساتھ رام پور کے شنی مندر میں پوجا کی۔ وہ اپنا ووٹ ڈالنے یہاں پہنچے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں لوگوں کی طرف سے اچھا رسپانس مل رہا ہے۔

ایس پی نویدیتا کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں وہ ایک پولیس افسر کے ساتھ رات کو کسی کے گھر پہنچی ہیں۔ ویڈیو میں ان کا بے بی بم واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اپنے تمام مسائل کو پس پشت ڈال کر وہ ملک کے تئیں اپنا فرض بخوبی نبھا رہی ہیں۔

پولیس نے عدالت میں بتایا کہ نابالغ ملزم کے خون کا نمونہ اس کی ماں نے اپنے خون کے نمونے سے بدلا تھا، تاکہ یہ ظاہر ہو سکے کہ وہ واردات کے وقت نشے میں نہیں تھا۔

جادو پور مغربی بنگال کی سب سے ہائی پروفائل لوک سبھا سیٹوں میں سے ایک ہے۔ سابق لوک سبھا اسپیکر سومناتھ چٹرجی اور سابق وزیر داخلہ اندرجیت گپتا جیسے مضبوط بائیں بازو کے رہنما اس سیٹ سے رکن پارلیمنٹ رہے ہیں۔

ان دنوں  ورلڈ کپ کو لے کر ایک  کنفیوژن بناہوا ہے کہ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے یا 2 جون سے۔ خاص طور پر ہندوستانی شائقین کے لیے یہ سمجھنا بہت مشکل ہوتا جا رہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں کس وقت میچز براہ راست دیکھ سکیں گے۔

اس سے قبل فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے وجے سیتھوپتی نے سوشل میڈیا پر لکھا تھا، انتظار ختم ہوگیا۔ کل شام 5 بجے سے مہاراجہ کی دنیا دیکھنے کے لیے تیار ہو جائیں۔

نئی دہلی سے آرہی تھی اور دھمکی آمیز کال کے بعد سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے  کے حکام نے فوری کارروائی کی۔ کال ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) سری نگر کو موصول ہوئی تھی۔

دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا اور اےاے پی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ جمعہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ راؤز ایونیو کورٹ نے ای ڈی کو ہدایت دی کہ وہ سنجے سنگھ اور کے کویتا کے خلاف دائر چارج شیٹ کی کاپی ملزمین کو دیں۔