- Home » قومی » ‘True Knowledge Guides Humanity’: سچا گیان انسانیت کی رہنمائی کرتا ہے، وزیر اعظم مودی کا سنسکرت شلوک کے ذریعے پیغام
‘True Knowledge Guides Humanity’: سچا گیان انسانیت کی رہنمائی کرتا ہے، وزیر اعظم مودی کا سنسکرت شلوک کے ذریعے پیغام
اس شلوک کا مفہوم بیان کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ انسان کی روح ہمیشہ پاک، روشن اور سکون بخش ہوتی ہے، لیکن جہالت اور لاعلمی اسے خراب کر دیتی ہے۔ جب انسان کو صحیح علم حاصل ہوتا ہے تو اس کی روح دوبارہ اپنی اصل پاکیزہ حالت میں واپس آ جاتی ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔