Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Supreme Court: بنگال انتخابات کی گنتی کو لے کر پرسپریم کورٹ کے فیصلے پر بی جے پی کا پہلا ردعمل
سُدھانشو ترویدی نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی جانب سے بار بار آئینی اداروں پر سوال اٹھانا جمہوری نظام کے لیے مناسب نہیں اور اس سے سیاسی و اخلاقی دونوں سطحوں پر سنگین سوالات پیدا ہوتے ہیں۔
Chhattisgarh IED Blast: چھتیس گڑھ کے کانکیر میں آئی ای ڈی دھماکہ، تین جوان شہید، ایک زخمی
سیکورٹی ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ اس علاقے میں ہوا جہاں ماضی میں نکسلی سرگرمیاں شدید رہی ہیں اور جنگلات میں اب بھی بڑی تعداد میں غیر پھٹے ہوئے آئی ای ڈی موجود ہیں۔ یہی بارودی سرنگیں اب بھی سیکورٹی اہلکاروں اور مقامی لوگوں کے لیے بڑا خطرہ بنی ہوئی ہیں۔
Loan Fraud Case: دہلی کی عدالت نے لون فراڈ کیس میں انل امبانی کے دو سابق اعلی ٰعہدیداران کی ای ڈی تحویل 15 مئی تک بڑھائی
یہ کیس ریلائنس کمشیل فائناس لیمٹڈ (آر سی ایف ایل) اور آر ایچ ایف ایل میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے جڑا ہوا ہے، جہاں دونوں سابق افسران کے کردار پر شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جھنجھن والا ماضی میں ریلائنس گروپ کے گروپ مینیجنگ ڈائریکٹر اور ریلائنس کیپیٹل کے نائب چیئرمین رہ چکے ہیں،
2000 روپے کے نوٹوں کی واپسی: 98.47 فیصد کرنسی بینکوں میں جمع، آر بی آئی کا بڑا اعلان
آر بی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ “جب 19 مئی 2023 کو 2000 روپے کے نوٹوں کو واپس لینے کا اعلان کیا گیا تھا، اُس وقت ان کی کل مالیت 3.56 لاکھ کروڑ روپے تھی، جو اب کم ہو کر 5,451 کروڑ روپے رہ گئی ہے۔
Gujarat Foundation Day: اینٹی انکمبنسی کو پرو انکمبنسی میں بدلنے کی مثال گجرات نے قائم کی: وزیر اعظم نریندر مودی
نریندر مودی نے 1990 کی دہائی کے آخر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت گجرات سیاسی عدم استحکام اور سماجی تناؤ کا شکار تھا اور بہت سے لوگوں کو خدشہ تھا کہ ریاست دوبارہ سنبھل نہیں پائے گی۔
IPL 2026: پوائنٹس ٹیبل میں نویں نمبر پر موجود ممبئی انڈینز، پھر بھی پلے آف کی امید برقرار
ماہرین کے مطابق 16 پوائنٹس حاصل کرنے والی ٹیمیں عموماً آخری چار میں اپنی جگہ بنا لیتی ہیں۔ اس لیے ممبئی کے لیے راستہ واضح ہے لیکن مشکل ضرور ہے۔ ہاردک پانڈیا اور ان کی ٹیم کو نہ صرف ہر میچ میں بہترین کارکردگی دکھانا ہوگی
Bridge Collapses in Jammu’s Bantalab: جموں کے بن تالاب میں پل گرنے سے ایک ہلاک، کئی مزدور ملبے تلے دبے، ریسکیو آپریشن جاری
عینی شاہدین کے مطابق پل کا ایک حصہ اس وقت اچانک منہدم ہو گیا جب اس کی مرمت کا کام جاری تھا۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسی دوران ایک گاڑی کے گزرنے سے ڈھانچہ کمزور ہو کر گر گیا، جس کے باعث مزدور ملبے تلے دب گئے۔
Prime Minister Narendra Modi: وزیر اعظم نریندر مودی کا مہاراشٹر ڈے پر خط، دیویندر فڑنویس کو دی مبارکباد
وزیر اعظم مودی نے لوک مانیہ تلک، ویر ساورکر اور سنت روایتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان عظیم شخصیات نے مہاراشٹر کی روح کو تشکیل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ سال مہاراشٹر کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ کئی تاریخی شخصیات اور واقعات کی یاد اس سے جڑی ہوئی ہے،
Who is RS Ambrish: سن رائزرس حیدرآباد میں اچانک شمولیت، سوئنگ کے ‘ماسٹر’ آر ایس امبریش
امبریش نے اس ٹورنامنٹ میں اپنی سوئنگ باؤلنگ سے خاصی توجہ حاصل کی اور انہیں مستقبل کا ابھرتا ہوا اسٹار قرار دیا جا رہا ہے۔ ان کے ساتھ ہینیل پٹیل نے بھی عمدہ کارکردگی دکھائی،
Climate Change: دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی ایک سنگین چیلنج، موسمیاتی تبدیلی کیا ہے اور زمین کا مزاج کیوں بدل رہا ہے؟
سائنسدانوں کے مطابق اس تیز رفتار تبدیلی کی سب سے بڑی وجہ گرین ہاؤس اثر ہے۔ انسانی سرگرمیاں جیسے کوئلہ، پٹرول اور ڈیزل کا زیادہ استعمال، صنعتوں کا پھیلاؤ اور جنگلات کی کٹائی فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور میتھین جیسی گیسوں کو بڑھا رہی ہیں۔





