Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


کمپنیوں کی ریگولیٹری فائلنگ کے حوالے سے مزید کہا گیا کہ آٹھ الیکٹرانکس فرموں کی مشترکہ درآمدی قیمت مالی سال 24 میں 7 فیصد سال بہ سال گر کر 95,143 کروڑ روپے ہوگئی۔

نائیجیریا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ایوارڈ - دی گرینڈ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی نائجر (جی سی او این) سے نوازا ہے۔ اس سے قبل یہ اعزاز صرف ملکہ الزبتھ کو حاصل تھا۔

ٹرافی ٹور آئی سی سی کے ہر بڑے ایونٹ سے پہلے ایک پروموشنل ایونٹ ہے، لیکن جمعرات کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اس کا اعلان کرنے کے بعد یہ ایک تنازع کا شکار ہوگیا۔

بالی ووڈ میں ایسی کئی فلمیں ہیں جن کے سیکوئل کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔ آئیے ان کے نام جانتے ہیں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا، 'ہندوستان نے اوڈیشہ کے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جزیرے کے ساحل پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

نائجیریا کے صدربولا احمد تینوبو نے ابوجا ہوائی اڈے پر وزیر اعظم مودی کا استقبال کیا۔ وفاقی دارالحکومت علاقہ کے وزیر نیسم ایزینو وائیک نے وزیر اعظم مودی کو ابوجا شہر کی چابیاں پیش کیں۔ یہ چابی نائیجیریا کے لوگوں کے ذریعہ پی ایم مودی کو دیئے گئے اعتماد اور احترام کی علامت ہے۔

راجناتھ سنگھ نے کہا کہ مہاراشٹر اورجھارکھنڈ میں بی جے پی کو ملنے والی عوامی حمایت سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ ان دونوں ریاستوں میں این ڈی اے کی حکومت بننا یقینی ہے اور سیاسی تجزیہ کار بھی اس پر متفق ہیں۔

ہندوستان  چاول کا دوسرا سب سے بڑا پیدا کرنے والا اور سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے۔ ہندوستان، چین کے ساتھ، دنیا کی چاول کی پیداوار کا نصف سے زیادہ حصہ بناتا ہے۔

پالش شدہ ہیروں کی مانگ میں بحالی کی وجہ سے اکتوبر میں ہندوستان کی جواہرات اور زیورات کی برآمدات 9.18 فیصد بڑھ کر 2,998.04 ملین امریکی ڈالر (25,194.41 کروڑ روپے) ہوگئیں۔

ہندوستانی سمارٹ فون مارکیٹ میں مجموعی طور پر سال بہ سال 5.6 فیصد اضافہ ہوا، جو اس کی مسلسل پانچویں سہ ماہی میں مثبت نمو ہے۔