Amir Equbal
Bharat Express News Network
Maharashtra Election 2024: ‘ہم بر سرِ اقتدار آئے تو کئی لوگ جائیں گے جیل،فہرست ہے تیار’، ادھو خیمہ کے سنجے راوت نے کسے نشانہ بنایا؟
سنجے راوت مانکھرد شیواجی نگر سیٹ سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار ابو عاصم اعظمی کے لیے مہم چلا رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آنے کے بعد کس کس کو جیل کی ہوا کھانی ہے ،اس سے متعلق ہم نے فہرست تیار کر لی ہے۔
RG Kar Case:ڈاکٹروں کے خلاف تشدد سے نمٹنے کے لیے الگ قانون کی سفارش، نیشنل ٹاسک فورس نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی رپورٹ
ہسپتالوں میں طبی پیشہ ور افراد کے خلاف کسی بھی تشدد کی اطلاع دینے کے چھ گھنٹے کے اندر ایف آئی آر درج کی جانی چاہیے۔
Turkey blocks Israeli President’s flight:اسرائیل کے خلاف ترکی کا تیور سخت، اسرائیلی صدر کی درخواست مسترد
اسرائیلی صدر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں جاری کوپ 29 موسمیاتی سربراہی اجلاس میں جانے کے لیے ترکی کی فضائی حدود استعمال کرنا چاہتے تھے۔ لیکن ترکی نے ان کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
BJP on Uddhav Thackeray:ادھو ٹھاکرے ہندوؤں کے محافظوں کو مارنے کی بات کر رہے ہیں، جانئے بال ٹھاکرے کا ذکر کرتے ہوئے بی جے پی نے کیوں کہی یہ بات؟
بی جے پی لیڈر نے شیو سینا یو بی ٹی چیف ادھو ٹھاکرے اور شیو سینا کے بانی بالاصاحب ٹھاکرے کا موازنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ باپ اور بیٹے میں یہی فرق ہے۔
CG Waqf New Decision: کیا اب بی جے پی والوں سے ہمیں دین سیکھنے کی ضرورت ہے؟چھتیس گڑھ وقف بورڈ سے خطبات کی اجازت سے متعلق معاملہ کی اسد الدین اویسی نے کی مذمت
چھتیس گڑھ وقف بورڈ کے چیئرمین سلیم راج نے ہفتہ کو مقامی صحافیوں سے بات چیت میں یہ بتایا تھا کہ ہر جمعہ کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے قبل جو خطبہ دیا جاتا ہےاورمذہبی تقاریر کی جاتی ہیں اس میں کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہونی چاہیے۔
Kailash Gahlot Resigns:آج بی جے پی میں شامل ہوسکتے ہیں کیلاش گہلوت،کل عام آدمی پارٹی اور وزارت سے دیا تھا استعفی
نجف گڑھ کے ایم ایل اے کیلاش گہلوت نے اتوار کو وزراء کونسل سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ وہ ہوم، ایڈمنسٹریٹو ریفارمز، آئی ٹی اور ویمن اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ کے محکموں کے انچارج تھے۔
Indian Equity Markets Outperform China Since 2000:ہندوستان 2000 سے چین کی ایکویٹی مارکیٹوں سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے، رپورٹ
رپورٹ میں یہ بھی وضاحت کی گئی ہے کہ امریکہ کا تکنیکی غلبہ، مصنوعی ذہانت (اے 1) میں ترقی، اور آمدنی کی توقعات میں ساختی تبدیلیاں ان بلند قیمتوں کو درست ثابت کرنے میں مدد کرتی ہیں۔
Fitistan Ek Fit Bharat: پونے میں ایس بی آئی سی ایم ای سولڈیراتھون نے زخمی فوجیوں کے لیے 35 لاکھ روپے اکٹھے کیے اور فوجی ورثے کا منایا جشن
ایونٹ میں ریس کے تین زمرے تھے: 21 کلومیٹر، 10 کلومیٹر، اور 5 کلومیٹر۔ اسے صبح 6:00 بجے لیفٹیننٹ جنرل اے کے رمیش، میجر جنرل گورو کوشک، وی ایس ایم، اور ایس بی آئی کے جی ایم ایس رام سنگھ سمیت دیگر معززین نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
DFC doubles freight traffic:ڈی ایف سی نے مال بردار ٹریفک کو کیادوگنا ، ریلوے کے 13 فیصد فریٹ بوجھ کو پہلے ہی کیاہینڈل
ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ کے سرکاری ذرائع کے مطابق، اپریل اور اکتوبر 2024 کے درمیان، راہداری پر خالص ٹن کلومیٹر (این ٹی کے ایم) کے حساب سے مال برداری 62,282 ملین تھی جو 292.4 ملین یومیہ کے برابر ہے۔ پچھلے سال کی اسی تعداد میں 32,164 ملین یا 151 ملین یومیہ تھا۔
US Returns Over 1,400 Looted Artefacts Worth $10 Million To India: امریکہ نے 10 ملین ڈالر کی 1,400 سے زائد نوادرات ہندوستان کو واپس کیں
مسٹر بریگ نےکہا کہ یہ نوادرات مجرمانہ اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کی کئی جاری تحقیقات کے تحت برآمد کیے گئے ہیں، جن میں نوادرات کے مبینہ اسمگلر سبھاش کپور اور سزا یافتہ اسمگلر نینسی وینر شامل ہیں۔