Amir Equbal
Bharat Express News Network
Delhi High Court: معذوروں اور بزرگ شہریوں کے لیے عوامی سہولیات کو یقینی بنائیں: ہائی کورٹ نے دہلی حکومت کو دی ہدایت
دہلی ہائی کورٹ نے دہلی حکومت سے کہا ہے کہ وہ معذوروں اور بزرگ شہریوں کے لیے فٹ اوور برج اور دیگر عوامی سہولیات تک رسائی کو یقینی بنانے کے معاملے پر گہرائی سے غور کرے۔
Constitution Debate Lok Sabha: ہندوستان صرف عظیم ملک ہی نہیں بلکہ دنیا کے لئے تحریک کا باعث بھی ہے، ’آئین ہند کی 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر لوک سبھا میں وزیر اعظم مودی کا خطاب
وزیر اعظم نے ہندوستان کے جمہوری سفر اور اس کی کامیابیوں کو غیر معمولی قرار دیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا، " بابا صاحب امبیڈکر جیسی عظیم ہستیوں نے ہندوستان کی جمہوری بنیاد کو مضبوط کرنے میں غیر معمولی رول ادا کیا ہے۔
Parliament Winter Session:اتر پردیش میں آئین نہیں بلکہ منو اسمرتی کا نفاذ ہے،ہاتھرس واقعہ کو لے کر راہل گاندھی کا یوگی آدتیہ ناتھ پر حملہ
راہل گاندھی نے کہا جس طرح ڈروناچاریہ نے ایکلویہ کا انگوٹھا کاٹ دیا، اسی طرح آپ ہندوستان کے نوجوانوں کے انگوٹھے کاٹ رہے ہیں۔ جب آپ دھراوی کو اڈانی کے ہاتھوں فروخت کرتے ہیں تو آپ دھراوی کے لوگوں کا انگوٹھا کاٹتے ہیں۔
Federal Bank Naya Raipur Soldierathon: پاکستان کے خلاف 1971 کی جنگ میں فتح کا جشن منانے کے لیے کل دوڑے گا ملک
15 دسمبر 2024 کو وجے دیوس کے موقع پر فیڈرل بینک نیا رائے پور سولڈیراتھون کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ میراتھن 1971 کی پاک بھارت جنگ میں تاریخی فتح کے لیے وقف ہے اور اس کا مقصد ہندوستانی فوجیوں کی عزت افزائی کے ساتھ ساتھ فٹ انڈیا موومنٹ کو فروغ دینا ہے۔
Delhi Election 2025: ‘ووٹر لسٹ سے ناموں کو حذف کرنے کا عمل ہونا چاہیے شفاف’،الیکشن کمیشن نے دی ہدایت
عام آدمی پارٹی کے وفد نے الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور اپنا اعتراض ظاہر کیا کہ ووٹر لسٹ سے ووٹروں کے نام بڑے پیمانے پر ہٹائے جا رہے ہیں اور یہ بی جے پی کے اکسانے پر ہو رہا ہے۔
Farmers Protest Shambhu Border: ‘کسان 16 دسمبر کو ملک بھر میں کریں گے ٹریکٹر مارچ ‘، سرون سنگھ پنڈھر نے کیا اعلان
سرون سنگھ پنڈھر نے ملک بھر میں ٹریکٹر مارچ کی کال دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ '16 دسمبر کو پنجاب کے علاوہ ملک کی دیگر ریاستوں میں ٹریکٹر مارچ ہوگا۔
Mahuna Moitra News:لوک سبھا میں مہوا موئترا کے بیان سے ہنگامہ، ایوان کی کارروائی کرنی پڑی ملتوی، جانئے تفصیلات
مہوا موئترا کے بیان پر ایوان میں کافی ہنگامہ ہوا۔ اپنا اعتراض درج کراتے ہوئے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے کہا کہ مہوا موئترا کے بیانات قابل اعتراض ہیں۔
South Korea Martial Law: قومی اسمبلی وزیراعظم اور وزراء سے جنوبی کوریا کے مارشل لاء سے متعلق کرے گی سوالات
جنوبی کوریا کی مرکزی حزب اختلاف ڈیموکریٹک پارٹی (ڈی پی) بھی یون کے خلاف مارشل لا لگانے کی ناکام کوشش پر مواخذے کی نئی تحریک دائر کرے گی۔
Allu Arjun News:گرفتاری کے چند ہی گھنٹوں میں ہی اللوارجن کو ہائی کورٹ سے ملی ضمانت، متاثرہ خاندان کیس واپس لینے کو تیار
پشپا 2 کا پریمیئر فلم کی ریلیز سے ایک دن قبل 4 دسمبر کو حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں منعقد ہوا۔ اس دوران فلم کی اسٹار کاسٹ اللو ارجن کے ساتھ یہاں پہنچی
Bharat Express Uttarakhand Conclave: پچھلے سال 200 سے زیادہ فلموں کی شوٹنگ ہوئی ہے – بنشیدھر تیواری، ڈی جی، محکمہ اطلاعات
اتراکھنڈ اپنے قیام کے 25ویں سال میں داخل ہو گیا ہے۔ یہ ریاست سال 2000 میں 9 نومبر کو تشکیل دی گئی تھی۔ دیو بھومی کے سلور جوبلی سال پر آج بھارت ایکسپریس کی طرف سے ایک میگا کانکلیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔