Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


ائیرسیل-میکسس معاملے میں چدمبرم کے خلاف ای ڈی کے ذریعہ داخل کردہ چارج شیٹ پر نوٹس لینے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا گیا ہے۔

جب وزیر اعظم نریندر مودی جارج ٹاؤن پہنچے تو صدر عرفان نے ہوائی اڈے پر ان کا پر تپاک استقبال کیا۔

آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے شادی کے 29 سال بعد اہلیہ سائرہ سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس خبر کے بعد مداحوں کو بڑا جھٹکا لگا۔

ککرولی میں، گاؤں والوں نے پولیس پر حملہ کرنے کا الزام لگایا اور ہنگامہ کھڑا کر دیا، گاؤں والوں کا الزام ہے کہ انھیں بتایا گیا کہ ان کا ووٹ پہلے ہی ڈالا جا چکا ہے۔

آر ایس ایس کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے ناگپور کے پولنگ بوتھ پہنچے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے جمہوریت میں ووٹ کی اہمیت پر زور دیا۔

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ٹویٹر پر لکھا، 'ووٹنگ کے عمل کے لیے دن رات کی جا رہی کوششوں سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ اب ووٹرز دوگنے جوش کے ساتھ ووٹ ڈالیں گے۔

این سی پی سربراہ اور نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے وزیر اعلی کے چہرے کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جو ایم ایل اے منتخب ہوگا وہی فیصلہ کرے گا کہ وزیراعلیٰ کون ہوگا؟

سماج وادی پارٹی نے الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھ کر پولیس اہلکارکے ذریعہ خواتین رائے دہندگان کا برقعہ ہٹا کر ان کی شناخت نہ کرنے سے متعلق  اپیل کی تھی۔ جس کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔

جی-20 کے تمام رکن ممالک امریکہ، برطانیہ، فرانس، چین، روس، ارجنٹائن، آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، چین، فرانس، جرمنی، انڈونیشیا، اٹلی، جاپان، کوریا، میکسیکو، سعودی عرب، جنوبی افریقہ، روس، ترکی اور ہندوستان یورپی یونین میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت ہے۔

پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ ان دنوں مختلف ریاستوں میں جا کر کنسرٹ کر رہے ہیں۔ اب حیدرآباد میں ان کے حالیہ شو کے دوران حکومت نے انہیں کچھ چیزوں میں تبدیلی کے لیے نوٹس بھیجا تھا جس پر گلوکار کا ردعمل سامنے آیا ہے۔