Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


اپنے خطاب میں اروند کیجریوال نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا ذکر کرتے ہوئے کہا، 'میں نے استعفیٰ اس لیے دیا کیونکہ میں وزیر اعلیٰ کی کرسی کا بھوکا نہیں ہوں۔ میں پیسہ کمانا نہیں چاہتا۔ ہم ملک کی سیاست بدلنے آئے تھے۔

روی اشون نے پہلی اننگز میں سنچری بنائی تھی۔ وہیں بنگلہ دیش کی دوسری اننگز میں روی اشون نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔ دراصل، یہ چوتھا موقع ہے کہ روی اشون نے ٹیسٹ میں سنچری بنانے کے علاوہ 5 وکٹیں اپنے نام کی ہیں۔

عام آدمی پارٹی رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا نے کہا کہ کمیشن کے قواعد کے مطابق کسی بھی قومی پارٹی کو قومی دفتر دیا جاتا ہے اور قومی سطح کی پارٹی کے قومی کنوینر کو سرکاری رہائش دی جاتی ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ کمار سانو نے اپنے گلوکاری کیرئیر کا آغاز ہندی سنیما سے نہیں کیا؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں…

ژونگ کو اپریل 2023 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم، ستمبر میں انہیں ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور سی پی سی سے نکال دیا گیا۔ اس کے بعد وہ نیشنل پیپلز کانگریس میں بھی اپنا عہدہ کھو بیٹھیں ۔

کانگریس نے اگست میں طارق حمید قرہ کو جموں و کشمیر یونٹ کا صدر مقرر کیا تھا۔ انہوں نے وقار رسول وانی کی جگہ لی تھی۔ کھڑگے نے تارا چند اور رمن بھلا کو جموں و کشمیر کا ورکنگ صدور بھی مقرر کیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار (22 ستمبر) کو کواڈ چوٹی کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہندوستان کا وژن ایک زمین، ایک صحت ہے۔

ورکشاپ میں انٹرایکٹو سیشنز کا بھی اہتمام کیا گیا، جہاں ماہرین اور اسکول کے بچوں نے پیش کی گئی کہانیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

کرشمہ کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کرینہ کپور کے لیے ایک بہت ہی خاص پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ میں کرشمہ نے مداحوں کو کرینہ کے بچپن کی سالگرہ کی تقریب کی جھلک دکھائی۔

مسجد کی تعمیر کے لیے بنائی گئی انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن نے اپنی چاروں ذیلی کمیٹیوں کو تحلیل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ بیرون ملک سے عطیات جمع کرنے کے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔