Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا، "ریزرویشن ہڑپنے سے متعلق بی جے پی کی ضد نے  سینکڑوں بے قصور امیدواروں کے مستقبل کو تاریکی میں دھکیل دیا ہے۔

اس پورے معاملے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے، چیف جسٹس جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو لکھے گئے خط میں حال ہی میں ایک خاتون ڈاکٹر کی بہیمانہ اور وحشیانہ عصمت دری اور قتل میں فوری مداخلت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

امیت مالویہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ ٹویٹ حملے کی سنگین نوعیت کے پیش نظر کیا جس سے قومی غم و غصہ اور کارروائی کی فوری ضرورت ظاہر ہوتی ہے۔

برسات کے موسم کا ذکر کرتے ہوئے وسندھرا راجے نے معاشرے میں باہمی اختلافات اور نفرت کے جذبات کو ختم کرکے ایک دوسرے کے لیے محبت کا پیغام دیا ہے۔

سبرامنیم سوامی نے گزشتہ ہفتے راہل گاندھی کی شہریت کو لے کر بڑا الزام لگایا تھا۔ سوامی نے کہا تھا کہ راہل گاندھی کے پاس برطانوی شہریت ہے۔

بنگال کے گورنر نے اب کولکتہ پولیس کے کام کرنے کے انداز پر سوال اٹھائے ہیں اور ممتا حکومت کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ جمعہ کو گورنر سی وی آنند بوس نے کہا کہ ترنمول سپریمو ممتا بنرجی 'جیکیل اینڈ ہائیڈ' جیسا برتاؤ کر رہی ہیں

اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان پر فاروق عبداللہ نے کہا، "یہ بہت مسرت کا دن ہے۔ کل یوم آزادی تھا اور آج خوشی کا دن ہے جس کا الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے۔ انتخابات تین مراحل میں ہوں گے۔

بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا - "جمہوریت میں انتخابات کا  کردار غیر معمولی اہمیت کا حامل ہوتا ہے، جس سے بہت سے مسائل کو حل کرنا ممکن ہوتا ہے۔

اس بار رشبھ شیٹی کو بہترین اداکار اور نتیا مینن، مانسی پاریکھ کو فلم 'کنترا' کے لیے بہترین اداکارہ کا نیشنل ایوارڈ ملا ہے۔

بنگلہ دیش کے سربراہ محمد یونس نے جمعہ (16 اگست) کو وزیر اعظم نریندر مودی سے فون پر بات کی۔ اس دوران یونس نے بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے تحفظ کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔