Amir Equbal
Bharat Express News Network
G20 Dinner Invitation: انڈیا کی جگہ بھارت نام استعمال کئے جانے پر کیا کچھ بولیں محبوبہ مفتی؟
محبوبہ مفتی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' (سابقہ ٹویٹر) پر پوسٹ کیا اور اس میں لکھا کہ 'تنوع میں ہندوستان کے اتحاد کے بنیادی اصول کے لیے بی جے پی کی ناپسندیدگی ایک نئی نچلی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
Rahul Gandhi Membership: راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت کی بحالی کو سپریم کورٹ میں چیلنج، کیا ہیں درخواست گزار کے دلائل؟
اس سال مارچ میں گجرات کی سورت عدالت نے راہل گاندھی کو اس معاملے میں قصوروار ٹھہراتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔ اگرچہ انہیں چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے 30 دنوں کے اندر اپیل دائر کرنے کے لیے ضمانت دی تھی، لیکن ان کی سزا معطل نہیں کی گئی اور اگلے ہی دن راہل کو لوک سبھا کے رکن کے طور پر نااہل قرار دے دیا گیا۔
Udhayanidhi Stalin Controversy: سناتن دھرم پر ادھیاندھی اسٹالن کے متنازعہ بیان پر تیجسوی یادو نے کہی یہ بات …’
تیجسوی یادو نے کہا کہ پاسپورٹ، آدھار کارڈ پر ہر جگہ انڈیا درج ہے، آئین کی کتاب پر بھی انڈیا لکھا ہے۔ ہندی زبان میں بھارت ہے۔ اگر وزیراعظم کوانڈیا کے نام پر اعتراض ہے تو بھارت کے نام پر بھی اعتراض ہونا چاہئے۔ یہ لوگ خوفزدہ ہیں
Unclaimed Deposits: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی مالیاتی اداروں کو ہدایت، اپنے صارفین سے نامنی کا نام ضرور کرائیں درج
گلوبل فنٹیک فیسٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ بینکنگ سسٹم، میوچل فنڈ اسٹاک مارکیٹ سمیت تمام مالیاتی ماحولیاتی نظام اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ جب وہ صارفین کے پیسوں سے نمٹ رہے ہوں تو تنظیم کو مستقبل کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے
India vs Bharat: انڈیا بنام بھارت تنازعہ کے درمیان امیتابھ بچن کا ٹویٹ ہوا وائرل،بِگ بی نے لکھی یہ بات
امیتابھ بچن کا یہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ بگ بی کی ٹوئٹ کے چند ہی منٹوں میں کئی صارفین نے اسے ری ٹویٹ کیا اور کئی نے ردعمل بھی دیا۔ اگرچہ امیتابھ بچن نے اپنی ٹویٹ میں کسی متنازع بات کا ذکر نہیں کیا ہے
Udhayanidhi Stalin Remark: انڈیا اتحاد کی ذہنیت ہندو مخالف، برجیش پاٹھک نے ادھیا ندھی اسٹالن سے معافی کا کیا مطالبہ
برجیش پاٹھک نے ادھیاندھی اسٹالن کے بیان کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی عوام قابل اعتراض بیان کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔ ادھیاندھی اسٹالن سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے اپوزیشن اتحاد انڈیا پر بھی حملہ کیا
Virendra Sehwag On India Name: انڈیا نام پر تنازعہ کرکٹ تک جا پہونچا،سہواگ نے کیا مطالبہ،کھلاڑیوں کے سینے پر لکھا جائے بھارت
وریندر سہواگ نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا ہے کہ ہندوستانی ٹیم کی جرسی پربھارت لکھا جانا چاہئے، کیونکہ بھارت ہمارے دلوں میں ہے۔ ساتھ ہی اس ٹویٹ میں وریندر سہواگ نے بی سی سی آئی سکریٹری جئے شاہ کو ٹیگ کیا ہے
Pune RSS AIC Meeting: لوک سبھا انتخاب سے قبل پو نے میں ہوگی آر ایس ایس کی بڑی میٹنگ،بی جے پی سمیت 36 تنظیموں کے لیڈران کریں گے شرکت
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے آل انڈیا پبلسٹی چیف سنیل امبیکر نے میٹنگ کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی سالانہ منظم آل انڈیا کوآرڈینیشن میٹنگ اس سال مہاراشٹر کے شہر پونے میں منعقد ہونے جا رہی ہے
Udhayandihi Stalin Sanatana Remarks: ہر طرف سے مذمت کئے جانے باوجوداپنے بیان پر قائم ہیں ادے ندھی اسٹالن،کہا وہی بات دُہراؤں گا
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ان کے اس بیان پر برہم ہے اور اسٹالن سمیت 'انڈیا' اتحاد پرمسلسل حملہ کر رہی ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ سے لے کر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ تک کئی لیڈروں نے ادھیاندھی کے بیان کی سخت تنقید کی ہے۔