Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


پارلیمنٹ حملے کی برسی پر ایک بار پھر پارلیمنٹ کی سیکیورٹی میں کوتاہی ہوئی اور دو نوجوانوں نے پارلیمنٹ میں گھس کر افراتفری مچادی۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ اب مذہبی مقامات اور دیگر مقامات پر غیر قانونی طور پر اور مقررہ حد سے زیادہ مقدار میں لاؤڈ اسپیکر اور ڈی جے بجانے پر پابندی کی بات کہی گئی ہے۔

ون ڈے ورلڈ کپ میں دھوم مچانے والے ہندوستانی تیز گیند باز محمد شامی باوقار ارجن ایوارڈ حاصل کرنے کی دوڑ میں ہیں۔ بی سی سی آئی نے ان کے نام کی سفارش کی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ارجن ایوارڈ ملک کا دوسرا سب سے بڑا کھیلوں کا اعزاز ہے۔

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سے وابستہ پہلی بار ایم ایل اے بھجن لال شرما کو راجستھان کا وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔ پارٹی ہائی کمان نے بھجن لال شرما کے نام کو منظوری دے دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2014 میں جن دھن یوجنا شروع کی تھی جو اقتصادی نقطہ نظر سے اہم ثابت ہوئی ہے۔

: لوک سبھا میں وزیٹر گیلری سے چھلانگ لگانے والے نوجوانوں کے نام ساگر اور منورنجن بتائے جا رہے ہیں۔ ایوان کی کارروائی میں شامل رکن اسمبلی دانش علی نے کہا کہ جو نوجوان ایوان میں کود رہے تھے وہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کے نام پر لوک سبھا وزیٹر پاس لے کر …

منورنجن کا تعلق کرناٹک سے ہے اور وہ پیشے سے آٹو ڈرائیور ہے۔ جبکہ ساگر شرما اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کا رہنے والا ہے۔

کینیڈین پریس کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹروڈو نے کہا کہ ہمیں احساس ہوا کہ کینیڈا میں لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ہماری سیکیورٹی سروسز کو بڑھانے کی ضرورت ہے

لوک سبھا کی کارروائی کے دوران دو افراد سامعین گیلری سے ایوان کے اندر داخل ہوئے اور اسپرے سے دھواں پھیلا دیا۔ جس کے بعد کارروائی اچانک دوپہر 2 بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔ دونوں کیس میں پکڑے گئے۔ ان کے نام ساگر اور منورنجن ہیں۔

انتخابات میں شکست کے بعد اب کون ہوگا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر؟ اس پر کافی بحث چل رہی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پارٹی کس کا انتخاب کرتی ہے۔