Bharat Express DD Free Dish

Amir Equbal




Bharat Express News Network


اس تقریب میں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی سینئر اینکر یانا میر کو جموں و کشمیر خطے میں تنوع کی وکالت کرنے پر ڈائیورسٹی ایمبیسیڈر ایوارڈ دیا گیا۔

ڈیجیٹل سروس ٹریکنگ سائٹ ڈاؤن ڈٹیکٹر کے مطابق 50،000 سے زیادہ صارفین نے نیٹ ورک ڈاؤن ہونے کی شکایت درج کرائی ہے ،فی الحال انٹر نیت خدمات معطل ہونے کی کوئی خاص وجہ سامنے نہیں آئی ہے ۔

ایس پی سپریمو اکھلیش یادو نے کہا تھا، ’’ہم نے کئی دور کی بات چیت کی ہے، کئی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے، جب سیٹوں کی تقسیم ہوگی تو سماج وادی پارٹی ان کی یاترا میں حصہ لے گی۔‘‘

سی ایم یوگی کم از کم ایک بار ہر ضلع کا دورہ کرتے ہیں، کبھی کبھی دو بار بھی۔ یوگی آدتیہ ناتھ واحد وزیر اعلیٰ ہیں جو سال کے 52 ہفتوں اور کم از کم ایک بار 75 اضلاع کا دورہ کرتے ہیں۔ وہ ہر ضلع میں گھومتے رہتے ہیں اور کام کرتے رہتے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کا دورہ کیا۔ یہاں انہوں نے پہلے احمد آباد اور پھر مہیسانہ میں کئی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ مہیسانہ کے مندر میں شیولنگ کا بھی پران پرتشٹھا کیا۔

دہلی حج کمیٹی حج پر جانے والے لوگوں کو طرح طرح کی سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ درخواست بھرنے سے لے کر دستاویزات، ویکسینیشن اور طبی سہولیات تک کمیٹی یقینی بناتی ہے۔

مرکزی حکومت کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی درخواست پر ٹوئٹر (ایکس) کے ذریعے منجمد کیے گئے ایکس اکاؤنٹس کسانوں کی تحریک جاری رہنے تک بند رہیں گے۔ ان سے متعلق احکامات 14 اور 19 فروری کو جاری کیے گئے تھے۔

پلوی پٹیل کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ’انڈیا’ کا حصہ تھے، اس لیے ایس پی اور کانگریس کے درمیان اتحاد ہی اسے برتری دے گا۔

انٹرنیٹ بند کرنے کی تاریخ 23 فروری تک بڑھا دی گئی۔ انبالہ، کروکشیتر، کیتھل، جند، حصار، فتح آباد اور سرسا میں موبائل انٹرنیٹ اور بلک میسجنگ پر پابندی نافذ ہے۔

بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے نے بھارت رنگ مہوتسو کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔