Bharat Express DD Free Dish

Amir Equbal




Bharat Express News Network


گزشتہ چند ماہ سے مسلسل قدرتی آفات کا سامنا کرنے والے افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تیسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

اترکاشی ضلع کے موری علاقے سے دہرادون جا رہی ایک کار ٹہری کے نین باغ یمنا پل کے قریب کھائی میں گر گئی۔ اس المناک حادثے میں چھ افراد کی موت ہوگئی

بالی ووڈ اداکار کارتک آرین ان دنوں 'بھول بھلیاں 3' کو لے کر خبروں میں ہیں۔ سال 2022 میں باکس آفس پر ہٹ ہونے والی فلم بھول بھلیاں کا اگلا سیکوئل جلد ہی ریلیز ہونے جا رہا ہے۔

رمضان کے مقدس مہینے میں مسلمان یہاں جاتے ہیں اور عبادات و ریاضت میں مشغول رہتے ہیں،تاہم رواں برس یہودی حکومت نے آمرانہ فیصلہ کیا ہے،اسرائیلی حکومت اس بار مسلمانوں کے لیے قوانین مزید سخت کیے گئے ہیں

سنتھیا کی نظر میں، انٹرپرینیورشپ کسی مخصوص شعبے تک محدود نہیں ہے بلکہ ایک ذہنیت جس میں جدت، لگن، اور دوسروں کی زندگیوں میں قدر بڑھانے کا عزم ہے۔

یونان کے وزیر اعظم مٹسوٹاکس نےرائسینا ڈائیلاگ میں شرکت کی۔ رائسینا ڈائیلاگ میں شرکت کے بعد مٹسوٹاکس ممبئی بھی جائیں گے۔

یوگیندر شرما کو اکھلیش کا قریبی سمجھا جاتا تھا۔ ایس پی سربراہ ہی نے انہیں پارٹی میں شامل کیا تھا اور نوئیڈا اسمبلی سے الیکشن لڑنے کا بھی یقین دلایا تھا۔

کچھ ہندوستانیوں نے 2022 میں یوکرین میں روسی افواج سے لڑنے کے لیے بنائی گئی بین الاقوامی فورس میں شامل ہونے کے لیے رضاکارانہ طور پر کام کیا تھا۔

بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ یا تو اسے بہتر کرنا چاہیے، ورنہ ہم دہلی بھی آسکتے ہیں۔ انہوں نے ہریانہ کی شمبھو سرحد کا موازنہ پاکستان کی سرحد سے کیا۔

گزشتہ سال 18 جون کو ہردیپ سنگھ ننجر کو کینیڈا میں ایک گرودوارے کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ ہردیپ کی شناخت خالصتان کے حامی رہنما کے طور پر ہوئی تھی۔