Amir Equbal
Bharat Express News Network
AIMIM Leader Murder: گولیوں کی گونج سےکانپ گیا سیوان ، ایم آئی ایم لیڈر عارف جمال کا گولی مار کر قتل
عارف جمال (عمر 40 سال) فاسٹ فوڈ کی دکان کے مالک ہیں۔ یہ واقعہ 8.30 سے 9 بجے کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل پر سوار بدمعاش فرار ہوگئے۔ لوگوں نے عجلت میں عارف جمال کو زخمی حالت میں نجی اسپتال میں داخل کرا دیا۔
DMK MP Dayanidhi Maran: ڈی ایم کے لیڈر دیاندھی مارن کا شمالی ہندوستانیوں کے متعلق متنازعہ بیان – کہا’یہ لوگ تمل ناڈو میں بیت الخلا صاف کرتے ہیں’
ڈی ایم کے کے ایک اور لیڈر دیاندھی مارن نے ایک بار پھر ہندی پٹی کی ریاستوں بہار اور اتر پردیش کے لوگوں کے بارے میں متنازعہ بیان دے کر سیاسی بحث کا مسئلہ کھڑا کر دیا ہے۔
INDW vs AUSW: انڈین خواتین ٹیم تیسرے دن واپس لوٹی، آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 5 وکٹیں گنوا دیں
میچ کے تیسرے دن ہفتہ کو ٹیم انڈیا کی کپتان ہرمن پریت کور نے میچ میں ہندوستان کی واپسی کو یقینی بنایا۔ تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے سے کچھ دیر قبل ہرمن پریت کور نے دو وکٹیں حاصل کیں۔
Congress Reshuffle: لوک سبھانتخابات سے قبل کانگریس میں بڑا ردوبدل، پرینکا گاندھی کو نہیں ہونگی یوپی کی کانگریس کی سربراہ، سچن پائلٹ کو ملی بڑی ذمہ داری
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کی جگہ اویناش پانڈے کو یوپی کانگریس کا انچارج بنایا گیا ہے۔ اب پرینکا گاندھی کے پاس کسی ریاست کی ذمہ داری نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی سچن پائلٹ کو چھتیس گڑھ کی ذمہ داری دی گئی ہے
IND vs SA Test Series: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے رتوراج گائیکواڈ کے متبادل کا اعلان، اس کھلاڑی کو ملاموقع
رتوراج گائیکواڈ کے ٹیسٹ سیریز سے باہر ہونے کے بعد، بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے ان کے متبادل کا اعلان کیا ہے۔
Pakistani Taliban commander Killed: مڈبھیڑ میں پاکستان طالبان کا کمانڈر ہلاک،2011حملہ کا تھا ماسٹر مائنڈ
سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ جب پولیس نے ٹھکانے کو گھیرے میں لیا تو دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ شروع کردی۔ جوابی کارروائی کی گئی اور فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے
UP Politics: ڈبلیو ایف آئی کے صدر کے انتخاب پر جینت چودھری کا ردعمل، کہا ’’ملک کا ہواہے بڑا نقصان، پہلوانوں کو دیا یہ مشورہ
جینت چودھری نے کہا، 'حکومت پارلیمنٹ میں بحث سے گریز کر رہی ہے۔ رہنے اور لباس کی آزادی دی گئی ہے، یہ درست ہے۔ یہ آئینی حق ہے۔
Karti Chidambaram Money Laundering Case: منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کے بعد کارتی چدمبرم کا رد عمل، کہا، ‘مجھے ای ڈی والے کرتے ہیں یاد ، میں 20 ویں بار آیا ہوں
کیرتی چدمبرم نے کہا کہ سی بی آئی نے کیس بند کر دیا ہے، لیکن ای ڈی اس کیس کو دوبارہ کھول کر پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے۔ میرے وکیل نے اس معاملے میں 100 صفحات پر مشتمل جواب داخل کیا ہے
Hardik Pandya:ہاردک پانڈیا آئی پی ایل 2024 نہیں کھیلیں گے؟ ممبئی انڈینز کو بڑا دھچکا
ہاردک پانڈیا کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ابھی پوری طرح فٹ نہیں ہیں، اس لیے وہ آئی پی ایل سے باہر ہو سکتے ہیں۔
Azam Khan Two Birth Certificate Case: اعظم خان خاندان کونہیں ملی راحت، برتھ سرٹیفکیٹ کے دو کیسز میں سزا برقرار، عدالت نے سنایافیصلہ
عبداللہ اعظم کے ساتھ اعظم خان اور تنزین فاطمہ دونوں برتھ سرٹیفکیٹ کیس میں ملزم ہیں۔ اعظم خان سیتا پور جیل میں، عبداللہ اعظم ہردوئی اور تزئین فاطمہ رام پور جیل میں بند ہیں۔