Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


کینیڈا کے ایک اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ میں ایک نامعلوم کینیڈین قومی سلامتی افسر کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو کینیڈا میں مبینہ خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کی سازش کا علم تھا۔

پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے دہلی میں واقع بیکانیر ہاؤس کی قرقی کرنے کا حکم دیا ہے۔ بیکانیر ہاؤس راجستھان میونسپلٹی کی ملکیت ہے۔

امریکہ میں نیویارک کی عدالت میں گوتم اڈانی سمیت سات لوگوں پر 265 ملین ڈالر (تقریباً 2250 کروڑ روپے) کی رشوت ستانی اور دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

رشید انجینئر 2019 سے جیل میں ہے جب اسے این آئی اے نے 2017 میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کے معاملے میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت گرفتار کیا تھا۔

22 گرینڈ سلیم جیتنے کے بعد رافیل نڈال نے ڈیوس کپ میں اپنے کیریئر کا آخری میچ کھیلا جس میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نڈال نے اکتوبر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور کھیل سے جذباتی الوداع کیا تھا۔

کیف میں امریکی سفارت خانے کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "احتیاط  کے باعث، سفارت خانے کو بند کر دیا گیا ہے اور سفارت خانے کے عملے کو محفوظ مقام پر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ائیرسیل-میکسس معاملے میں چدمبرم کے خلاف ای ڈی کے ذریعہ داخل کردہ چارج شیٹ پر نوٹس لینے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا گیا ہے۔

جب وزیر اعظم نریندر مودی جارج ٹاؤن پہنچے تو صدر عرفان نے ہوائی اڈے پر ان کا پر تپاک استقبال کیا۔

آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے شادی کے 29 سال بعد اہلیہ سائرہ سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس خبر کے بعد مداحوں کو بڑا جھٹکا لگا۔

ککرولی میں، گاؤں والوں نے پولیس پر حملہ کرنے کا الزام لگایا اور ہنگامہ کھڑا کر دیا، گاؤں والوں کا الزام ہے کہ انھیں بتایا گیا کہ ان کا ووٹ پہلے ہی ڈالا جا چکا ہے۔