Amir Equbal
Bharat Express News Network
Mamata Banejree On NIA Attack: ‘آدھی رات کو چھاپہ کیوں مارا گیا’، انسداد دہشت گردی کیس میں تفتیش کرنے آئی این آئی اے پر حملہ، ممتا بنرجی نے جانچ ایجنسی پر اٹھائے سوالات
این آئی اے نے اپنی تحقیقات میں پایا تھا کہ دونوں افراد نے دیسی ساختہ بم بنانے کی سازش میں حصہ لیا تھا اور اس کی حمایت کی تھی جس کی وجہ سے آج کی تلاشی اور گرفتاریاں عمل میں آئیں۔
Navya Naveli Nanda Relationship: جیا بچن نے نواسی ناویا کو دیئے محبت کے ٹپس، کہا- تمہیں ایسے شخص سے شادی کرنی چاہیے
جب بھی جیا بچن اور نویا نویلی نندا کسی بھی موقع پر ساتھ ہوتے ہیں، وہ قریبی دوستوں کی طرح ہر موضوع پر کھل کر بات کرتے ہیں۔
Lok Sabha Election: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بننے کے بعد تیجسوی سوریا کی دولت 5 سال میں 30 گنا بڑھی، خود بتا دیا کیسے ہوااضافہ
بی جے پی لیڈر تیجسوی سوریا نے بنگلورو ساؤتھ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ تیسوی سوریا کی نامزدگی کے دوران مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر موجود تھے۔ سوریا نے اپنے حلف نامے میں 4.10 کروڑ روپے کے کل اثاثوں کا اعلان کیا۔
Ayodhya News: بابری مسجد کیس میں فریق بننے والے اقبال انصاری پر حملہ، جمعتہ الوداع نماز کے دوران پیش آیا واقعہ
ایوب اور اس کے ساتھیوں نے اقبال انصاری سے کہا کہ آپ کھڑکی اس لیے کھول رہے ہیں کہ نماز پڑھنے کے بعد سیاست کریں گے۔ اس کے بعد آپ باہر جائیں گے اور یوگی مودی کی تعریف کریں گے۔
Resolution Against Israel: اسرائیل کو مجرم قرار دینے کے لیے اقوام متحدہ میں پاکستان نے پیش کی تجویز ، جانئے ہندوستان نے کیا کیا؟
غزہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف لائی گئی قرارداد کی حمایت میں 28 ممالک نے ووٹ دیا جب کہ 13 ممالک نے اس میں حصہ نہیں لیا۔ اس تجویز کے خلاف ووٹ دینے والے ممالک کی تعداد 6 تھی۔
BJP Foundation Day: امید ہے کہ لوگ ایک اور موقع دیں گے، بی جے پی کے یوم تاسیس پر وزیر اعظم مودی کا پیغام
وزیر اعظم مودی نے مزید کہا، 'یہ ہم سب کے لیے فخر کی بات ہے کہ بی جے پی ہمیشہ اپنے ترقیاتی وژن، گڈ گورننس اور قوم پرست اقدار کے لیے وقف رہی ہے۔ بی جے پی کی سب سے بڑی طاقت اس کے کارکنان ہیں
Attack On NIA Officers In West Bengal: تحقیقات کے لیے ٹی ایم سی لیڈر کے گھر پہنچی این آئی اے ٹیم پر حملہ، بھوپتی نگر دھماکہ کیس میں بھیجا گیا تھا سمن
پولیس ذرائع کے مطابق این آئی اے کے افسران پولیس کی جانب سے سیکورٹی فراہم کرنے سے پہلے ہی موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریری شکایت موصول ہونے پر تحقیقات کی جائیں گی۔
India Canada Relations: ہندوستان نے کینیڈا کے انتخابات میں مداخلت کے الزامات کو کیا خارج ،دیا یہ جواب
کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس (سی ایس آئی ایس ) کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ ان الزامات کی کوئی بنیاد نہیں ہے اور اہم مسئلہ ماضی میں نئی دہلی کے معاملات میں اوٹاوا کی مداخلت ہے۔ "
Manish Sisodia bail plea hearing today: جیل یا ضمانت! عدالت آج منیش سسودیا کی ضمانت کی عرضی پرکرے گی سماعت
2 اپریل کو ضمانت کی عرضی پر سماعت کے دوران سسودیا کے وکیل نے کہا کہ ای ڈی کو ابھی تک سسودیا سے کچھ نہیں ملا ہے۔ تحقیقات مکمل ہوئے 10 ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ، ‘جب ورون نے پیلی بھیت چھوڑا تو وہاں کے لوگ بہت روئے،مینکا نے اپنے بیٹے کو ٹکٹ نہ ملنے پر دیا بیان …’
پیلی بھیت سے اپنے بیٹے کا ٹکٹ منسوخ ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مینکا گاندھی نے کہا، 'انہوں نے پیلی بھیت کا بہت اچھا خیال رکھا۔ مجھے ان پر بہت فخر ہے۔ جب ورون کو پیلی بھیت چھوڑنا پڑا تو لوگ بہت روئے۔