Amir Equbal
Bharat Express News Network
Bihar Lok Sabha Elections: آر جے ڈی نے سیوان پارلیمانی حلقہ سے نہیں اتارا امیدوار ، سیاسی کھیل کے پیچھے کا کیا ہےمنصوبہ ؟
اب سیاسی حلقوں میں بحث ہے کہ آر جے ڈی دوبارہ یہ سیٹ حنا شہاب کو دے سکتی ہے۔ ذرائع کی مانیں تو یہ معاملہ اندرونی طور پر زیر بحث ہے۔
Bansuri Swaraj Injured: انتخابی مہم کے دوران بنسوری سوراج ہوئیں زخمی، آنکھ پر لگی چوٹ
بی جے پی امیدوار نے دیر رات 'ایکس' پر بتایا کہ منگل کو انتخابی مہم کے دوران ان کی آنکھ میں معمولی چوٹ آئی، جس کے بعد انہوں نے موتی نگر علاقے میں ایک ڈاکٹر سے علاج کرایا۔
Supreme Court On Gautam Navlakha: گوتم نولکھا کو گھر پر نظر بندی کا خرچہ ادا کرنا پڑے گا، سپریم کورٹ نے کہا- این آئی اے کو 1 کروڑ 64 لاکھ روپے دیجئے ، پڑھئے کیا ہے پورا معاملہ’
گوتم نولکھا کو ہدایات دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ انہیں گھر میں نظربندی کے دوران فراہم کی گئی سیکورٹی کا پورا خرچہ ادا کرنا ہوگا۔
Arvind Kejriwal Jail: تہاڑ جیل میں آج اروند کیجریوال سے نہیں مل سکیں گے بھگونت مان اور سنجے سنگھ ، جانئے وجہ
رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ بدھ کو تہاڑ جیل میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال سے ملاقات نہیں کر سکیں گے۔ تہاڑ جیل انتظامیہ نے سیکورٹی وجوہات کا حوالہ دیا ہے۔
Kinnar Mahamandaleshwar Hemangi Sakhi:وزیر اعظم مودی کو چیلنج دینے کے لئے انتخابی میدان میں اتریں گی کنر مہامنڈلیشور ، ہندو مہاسبھا نے دیا ٹکٹ
ہندو مہاسبھا کے اتر پردیش کے صدر رشی کمار نے بتایا کہ وارانسی سے ہمانگی ساکھی الیکشن لڑنا چاہتی ہیں اور وہ بابا وشوناتھ کی عقیدت مند بھی ہیں۔
ED Summons Durgesh Pathak: عام آدمی پارٹی لیڈر درگیش پاٹھک پہنچے ای ڈی کے دفتر، کیجریوال کے پرسنل سکریٹری سے بھی پوچھ تاچھ جاری
آتشی نے اعلان کیا تھا کہ وہ، سوربھ بھردواج، درگیش پاٹھک اور راگھو چڈھا کو اگلے دو ماہ میں گرفتار کر لیا جائے گا۔ تاہم، بی جے پی نے اس پر جوابی حملہ کیا اور کہا کہ آتشی کو پیشکش کرنے والے شخص کا نام ظاہر کرنا چاہئے۔
Jharkhand News: ہائی کورٹ نے بلدیاتی اور باڈی انتخابات تین ہفتوں میں کرانے کے حکم پر روک لگانے سےکیا انکار
عدالت نے ریاستی حکومت کو تین ہفتوں میں شہری انتخابات کا اعلان کرنے کا حکم دیا تھا۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس آنند سین کی عدالت نے اس معاملے میں 4 جنوری کو حکم جاری کیا تھا
JP Nadda wife Fortuner Car:جے پی نڈا کی اہلیہ کی فارچیونر کھیری سیتا پور کے راستے پہنچی وارانسی، تین بار ہوئی فروخت ، پولیس نے کیا انکشاف
19 مارچ کو ایس یو وی ڈرائیور جوگندر سنگھ نے گووند پوری پولیس اسٹیشن کو اطلاع دی کہ ایس یو وی چوری ہوگئی ہے۔ گاڑی کا نمبر HP03D0021 تھا۔ معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے سی سی ٹی وی کی چھان بین کی اور ملزم تک پہنچ گئی۔
AAP Campaign For Election: عام آدمی پارٹی نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کو بنایا انتخابی تشہیر’ جیل کا جواب’
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 21 مارچ 2024 کو نیشنل کیپیٹل ایکسائز پالیسی کیس میں گرفتار کیا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: ‘…لوٹ کر یہیں آئیں گے’’ جینت چودھری کے این ڈی اے میں شامل ہونے پر سماجوادی پارٹی امیدوار اقرا حسن کا بیان
اقرا حسن نے کہا، 'جینت چودھری کا انڈیا بلاک سے علیحدگی یقیناً ایک صدمہ ہے، لیکن اس سے بلاک کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ جینت اور بی جے پی میں نیچرل اتحاد نہیں ہے۔ لیکن پھر بھی کچھ دباؤ میں انہیں (جینت چودھری) کو ساتھ جانا پڑا۔