Amir Equbal
Bharat Express News Network
Afzal Ansari News: افضال انصاری غازی پور سے نہیں لڑ سکیں گے الیکشن ؟ سیاسی مستقبل ہائی کورٹ کے فیصلے پر ہےمنحصر ، آج ہوگی سماعت
جسٹس سنجے سنگھ کی سنگل بنچ دونوں درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرے گی۔ افضل انصاری کو غازی پور کی خصوصی عدالت نے گزشتہ سال 29 اپریل کو گینگسٹر کیس میں 4 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
Atishi on Modi Government: ‘دہلی میں صدر راج لگانے کی سازش، …’، عام آدمی پارٹی کی وزیر آتشی کا مرکز پر بڑا الزام
آتشی کا دعویٰ ہے کہ دہلی کے لوگ عام آدمی پارٹی کو پسند کرتے ہیں۔ تاہم دہلی کی منتخب کیجریوال حکومت کے خلاف سیاسی سازش رچی جارہی ہے۔ بی جے پی کی مرکزی حکومت دہلی میں صدر راج نافذ کرنے جا رہی ہے۔
Narendra Modi-Indian Gamers Meet: جب گیمر سے ملے وزیر اعظم مودی، کہا۔ میں بال کلر کرکے کرتاں ہوں سفید ، جانئے پھر کیا ہوا
وزیر اعظم مودی اور ان گیمرز کے درمیان ملاقات سے متعلق ایک ویڈیو جمعرات (11 مارچ 2024) کو نیوز ایجنسی اے این آئی نے شیئر کیا تھا۔
Lok Sabha Elections 2024: کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل روہن گپتا، جانئے کیا کہا؟
کانگریس سے استعفیٰ دیتے ہوئے روہن نے کہا تھا کہ وہ دو سال سے توہین کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کسی کا نام نہیں لیا لیکن کہا کہ پارٹی کا ایک سینئر لیڈر ان کی مسلسل توہین کر رہا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا۔
North Korea Kim Jong Un: شمالی کوریا کے ڈکٹیٹر کم جونگ اُن کس پر ہوئےناراض ، کہا موت کے گھاٹ اتار دوں گا
اس ماہ کے شروع میں، شمالی کوریا نے ایک نیا ہائپر سونک انٹرمیڈیٹ رینج بیلسٹک میزائل لانچ کیا تھا۔ جس کے بارے میں تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ اس سے شمالی کوریا کی طاقت میں مزید اضافہ ہوگا۔
K Kavitha Arrested: سی بی آئی نے شراب گھوٹالہ کیس میں کے کویتا کو کیاگرفتار ، فی الحال عدالتی تحویل میں رہیں گی بی آر ایس لیڈر
بھارتیہ راشٹرا سمیتی کی لیڈر اور تلنگانہ کے سابق وزیر اعلی کی بیٹی کو دہلی شراب پالیسی کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کے. کویتا کو عدالت سے بھی راحت نہیں مل رہی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: پون سنگھ کو نہیں جانتے شتروگھن سنہا، آسنسول سیٹ سے پیچھے ہٹنے سے متعلق کہی یہ بات
شتروگھن سنہا نے بتایا کہ بعد میں ہمیں ان کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ ایک اچھے انسان ہیں، اچھے خاندان سے ہیں اور اچھے لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ وہ ایک اچھا گلوکار اور فنکار ہے۔ اس کے لیے میری دعائیں اور محبت۔
Parampal Kaur Sidhu Joins BJP: سابق آئی اے ایس افسر پرمپال کور سدھو بی جے پی میں شامل، لڑسکتی ہیں لوک سبھا انتخاب
سدھو کو پنجاب اسٹیٹ انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر تعینات کیا گیا تھا۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ چیف سکریٹری انوراگ ورما کو بھیج دیا تھا۔ سدھو، 2011 بیچ کے آئی اے ایس افسر، اکتوبر میں ریٹائر ہونے والی تھیں۔
PM Modi Rally: ‘اگر کانگریس ہوتی تو ون رینک ون پنشن کبھی نافذ نہ ہوتی’، پی ایم مودی کا انڈیا اتحاد پر سیاسی حملہ
وزیراعظم مودی نے اپنی تقریر میں رشی کیش کے سیاحتی مقام کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت یہاں کے سیاحتی مقامات کو مسلسل ترقی دے رہی ہے۔
Odisha Assembly Election: اڈیشہ میں بی جے ڈی کے دو ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
حال ہی میں اربندا ڈھلی اور پریمانند نائک بی جے ڈی سے بی جے پی میں شامل ہوئے تھے۔ اس دوران ڈھلی نے بی جے ڈی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’موجودہ حکومت اب ریاست کے لیے بہتر نہیں ہے