Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی کو چندہ دیا ہے۔ انہوں نے پارٹی کو دیے گئے چندے کی رسید بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی کو چندہ دیا ہے۔ انہوں نے پارٹی کو دیے گئے چندے کی رسید بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی ہے۔ , ,

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آر جے ڈی لیڈر اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا، تیجسوی یادو نے جو کہا تھا وہ کر دکھایا۔ انڈیا الائنس کے لوگ جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں۔

راہل گاندھی نے دعویٰ کیا کہ آج ملک میں گزشتہ 40 سالوں میں سب سے زیادہ بے روزگاری ہے۔ ہندوستان میں بے روزگاری پاکستان کے مقابلے دوگنی ہے۔ راہل گاندھی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ بنگلہ دیش اور بھوٹان سے زیادہ ہندوستان میں بے روزگار نوجوان ہیں۔

بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی کے سربراہ لالو پر ساد یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے نے کہا وزیر اعظم مودی خاندان پر زبانی حملہ کرتے ہیں

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں آر ایل ڈی کے صدر جینت چودھری سے ملاقات کی۔

ہندوستانی سیکیورٹی اداروں نے چین سے کراچی جانے والے ایک جہاز کو ممبئی کی نہوا شیوا بندرگاہ پر اس شبہ میں روکا۔

شہباز شریف کا بطور وزیراعظم انتخاب تقریباً یقینی ہے کیونکہ جمعہ کو قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے امیدوار بھاری اکثریت سے منتخب ہو گئے۔

امتحان کی منسوخی کے ساتھ ساتھ کہا گیا ہے کہ 6 ماہ کے اندر امتحان دوبارہ کرایا جائے۔ امتحان منسوخ کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے وزیر اعلی یوگی نے کہا کہ امتحان کے متعلق معیاروں اور سرگرمیوں سے کھیلنے والوں کو کسی بھی حال میں بخشا نہیں جائے گا۔

عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور کرکٹر گوتم گمبھیر کی سیاست سے کنارہ کشی کے تئیں گئی پوسٹ کی بنیاد پر مودی حکومت کو گھیرنا شروع کر دیا ہے۔

اس دوران کمل ناتھ نے راہل گاندھی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ  پیار اور امن کی بات کرتے ہیں جو ہماری ثقافت ہے۔ وہ نئی نسل کے مستقبل کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں