Amir Equbal
Bharat Express News Network
Ayushman Bharat: آیوشمان بھارت اسکیم کو لے کر منوہر لال کھٹر کا بڑا اعلان، 8 لاکھ خاندانوں کو ملے گا فائدہ
وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے بتایا کہ آنے والے پندرہ اگست کو اس منصوبہ کے تحت کارڈ بنوانے کے لئے پورٹل کھول دیاگیا ہے ۔اب تک ہریانہ میں تقریباً30 لاکھ خاندان اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اس کے بعد آٹھ لاکھ خاندان اس منصوبہ سے مزید جڑیں گے
Adhir Ranjan Statement: ملک کے اندر بھی جہاں بم گرانے کی ضرورت ہو گرانا چاہیے، کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کیوں کہی یہ بات؟
لوک سبھا میں کانگریس لیڈر ادھیر رنجن نے کہا تھا کہ عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کے بعد بل منظور نہیں ہوتے ہیں۔ لیکن روایت کے برعکس حکومت نے بل پاس کروا لیا، اپوزیشن کو اظہار خیال کا موقع نہیں ملا
Congress Crisis: ہماچل پردیش کے وزیر زراعت اپنے فرزند سے ناراض،کہا جب باپ کا جوتا بیٹے کو فِٹ آجائے تو انہیں نصیحت نہیں کی جاتی
سابق چیف پارلیمانی سکریٹری اور وزیر زراعت چودھری چندر کمار کے بیٹے نیرج بھارتی نے کہا تھا کہ چندر کمار دوسرے ایم ایل اے کو مشورہ دینے کے بجائے اپنے علاقے پر توجہ دیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اقتدار کی تبدیلی کے بعد بھی پرانے عہدیداروں کے ساتھ کام کیوں جاری ہے
Katchatheevu In Debate: کچاتھیو موضوع بحث کیوں ہے؟ پی ایم مودی نے اپنی لوک سبھا تقریر میں اس کا ذکر کیوں کیا؟
کچاتھیو ایک جزیرہ ہے جو رامیشورم اور سری لنکا کے درمیان واقع ہے جسے دونوں ممالک کے ماہی گیر اپنی روزی روٹی کے لیے استعمال کرتے تھے۔ یہ علاقہ سری لنکا کو 1974 میں ’انڈو سری لنکا میری ٹائم معاہدے‘ کے تحت دیا گیا تھا
Independence Day: اس بار 15 اگست کو لال قلعہ نہیں سجے گا، جانیں کیا ہوگا خاص؟
لال قلعہ پر حفاظتی انتظامات کے پیش نظر راستے پر دہلی پولیس کے 10,000 سے زیادہ اہلکار تعینات کیے جائیں گے، 1000 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں، تاکہ آنے جانے والے تمام لوگوں اور مشکوک لوگوں پر نظر رکھی جائے گی
Har Ghar Tiranga Campaign: سماجودای پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا بیان،کہا ہر گھر ترنگا ضروری تھوڑی ہے، دل میں ہونا چاہیے
شفیق الرحمن برق نے کہا، یہ ٹھیک ہے، جب یوم آزادی ہوتا ہے، ہر کوئی جھنڈا لہراتا ہے، جلوس نکالتا ہے، سب کچھ کرتا ہے۔ جب ہوگا تو گھر کے بچے جھنڈا لگاتے ہیں، جھنڈا ہم اپنے گھر پر بھی لگائیں گے
Monsoon session 2023: پارلیمنٹ کی کاروائی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی
پارلیمنٹ میں جاری مانسون سیشن کا دور جاری تھا،تاہم آج دو پھر پارلیمنٹ کی کاروائی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
BJP takes jibe at Rahul Gandhi with the help of a song: محبت دل میں رہتی ہے،دکان میں نہیں،بی جے پی کی جانب سے ویڈیو جاری کر راہل گاندھی پر طنز
ویڈیو کے آغاز میں پی ایم مودی کہتے ہیں، "ملک کے لوگ بھی کہہ رہے ہیں، یہ لوٹ کی دکان ہے، یہ لوٹ کا بازار ہے۔ نفرت ہے، گھپلے ہیں، بد عنوانی ہے۔ اس کے بعد ویڈیو میں ایک گانا چل رہا ہے 'تم نے کھولی ایک دکان، کیا کیا رکھ ہے ساماں'۔ ساتھ ہی راہل اور سونیا کے ویژول بھی چلتے ہیں۔
Independence Day offer: یوم آزادی کے موقع پر جیو کی خاص پیش کش،ایک سال کے لئے مفت ریچارج ،ملے گا 5جی ڈیٹا
یوم آزادی کے موقع پر ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو نے ایک بمپر آفر کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے سالانہ پلان پیش کیا ہے، جس میں کالنگ، میسجنگ اور ڈیٹا مفت دستیاب ہوگا۔ کمپنی نے 2,999 روپے کا سالانہ پلان پیش کیا ہے۔ اس کے ذریعے صارفین کو بار بار ری چارج کرنے کی …
parliament monsoon session 2023: وزیر اعظم نے عہد کیا تھا کہ ہم غلام کی تمام تر نشانیوں کو مٹا ئیں گے، لوک سبھا میں امت شاہ کا بیان
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انگریزوں کے ذریعہ بنائے گئے قوانین میں سے تین قوانین کو تبدیل کرنے سے متعلق بل پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس نئے قوانین سے ملک کے عوام کو تحفظ فراہم کرانا اور انہیں اعتماد میں لینا ہے