![Amir Equbal](https://urdu.bharatexpress.com/wp-content/uploads/2023/06/profile-150x150.jpg)
Amir Equbal
Bharat Express News Network
Arvind Kejriwal News: ‘کیجریوال منتخب وزیراعلیٰ ہیں ، کوئی دہشت گرد نہیں…’، سنگھوی نے دہلی ہائی کورٹ میں سی بی آئی کی گرفتاری پر اٹھائے سوال
سنگھوی نے کہا، جب کیجریوال کو ضمانت ملنے والی تھی، انہیں سی بی آئی نے گرفتار کر لیا۔ جبکہ سی بی آئی نے انہیں 2 سال تک گرفتار نہیں کیا۔
Youm-E-Ashura 2024: آج ہے یوم عاشورہ ، جانئے لوگ عاشورہ کی مبارکباد کیوں نہیں دیتے؟
ماہ محرم کی دسویں تاریخ کو پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کے نواسے حضرت امام حسینؓ کی شہادت ہوئی۔ اس غم میں ہر سال عاشورہ کے دن تعزیہ نکالے جاتے ہیں جو سوگ کی علامت ہے۔
Independence Day: ٹارگٹ کلنگ، پوسٹرز… یوم ِ آزادی کے موقع پر بڑی سازش کا منصوبہ بنا رہی ہیں خالصتانی تنظیمیں، الرٹ جاری
خفیہ اطلاع ملنے کے بعد دہلی پولیس متحرک ہوگئی ہے۔ دہلی پولیس کمشنر نے اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ بھی کی ہے۔ دہلی پولیس کا اسپیشل سیل بھی الرٹ پر آگیا ہے۔
Maharashtra Politics: اجت پوار کو اسمبلی انتخابات سے قبل بڑا دھچکا… 4 بڑے لیڈروں نے پارٹی کو کہا الوداع
مہاراشٹر کے وزیر اور سینئر این سی پی لیڈر چھگن بھجبل اجیت پوار کو چھوڑ سکتے ہیں۔ پچھلے مہینے مہا وکاس اگھاڑی کی پارٹنر شیو سینا (یو بی ٹی) کے ایک سینئر لیڈر نے بھجبل سے ملاقات کی تھی۔
Maharashtra Assembly Election 2024: ادھو کی پارٹی نے 125 سیٹوں پر دعویٰ کیا، کانگریس بھی 150 نشستوں پر تیار … مہاراشٹر میں سیٹوں کی تقسیم کو لے کر کشمکش جاری
دراصل، شیو سینا (یو بی ٹی) ان 125 سیٹوں کا مطالبہ پچھلے ووٹ مارجن کی بنیاد پر کرے گی۔ اس کے علاوہ پارٹی ان سیٹوں کو گزشتہ اسمبلی انتخابات میں حاصل ووٹوں کی بنیاد پر اے، بی اور سی لیول میں تقسیم کرے گی۔
Chest Beating on Moharram: یوم عاشورہ کے پیش نظر اس مسلم ملک کا بڑا فیصلہ، خون بہانے اور سینہ کوبی پر لگائی پابندی
طالبان کے نئے قوانین کے مطابق محرم کی تقریبات صرف مساجد یا سرکاری اہلکاروں اور شیعہ علماء کی طرف سے مقرر کردہ مقامات پر منعقد کی جائیں گی۔
UP Assembly By Election: یوپی اسمبلی ضمنی انتخابات کو لے کر سیاسی سرگرمیاں تیز… وزیر اعلی یوگی نے وزراء کی بلائی میٹنگ ، انتخابی تیاریوں پر لیں گے رائے
لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد اتر پردیش کی سیاست گرم ہوگئی ہے۔ ایک طرف دہلی میں میٹنگوں کا دور جاری ہے تو دوسری طرف ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ یوپی کی 10 اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اب بدھ کو یوگی نے 10 سیٹوں …
Sanjay Singh Statement On Yogi Adityanath: ‘یوگی آدتیہ ناتھ کو ہٹانے کے لیے…’، وزیر اعلی اروند کیجریوال کا بیان یاد کرتے ہوئے سنجے سنگھ نے کیا بڑا دعویٰ
عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے یوپی بی جے پی میں جاری سیاسی رسہ کشی کے تعلق سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ' دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا تھا، 'یوگی جی کو دو ماہ میں ہٹا دیا جائے گا۔
US President Election 2024: ‘کملا ہیرس ہوسکتی ہیں امریکہ کی صدر’، جو بائیڈن کا بڑا بیان
بائیڈن نے اپنے خطاب میں کہا کہ کملا ہیرس نہ صرف بہترین نائب صدر ہیں بلکہ وہ امریکہ کی بہترین صدر بھی ہو سکتی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر جو بائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار ہو جاتے ہیں تو کملا ہیرس سب سے مضبوط دعویدار ہیں۔
UP Politics: اتر پردیش میں بڑے فیصلے لینے کی تیاریوں میں مصرف ہے بی جے پی؟ تصاویر نے بڑھائی سیاسی سرگرمی
گزشتہ کئی ایام سے یوپی بی جے پی میں تبدیلی کی بحث تیز ہوئی ہے۔ اس بحث کے درمیان کیشو پرساد موریہ دہلی کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے منگل کو دہلی کے دورے کے دوران بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔