Amir Equbal
Bharat Express News Network
Hemant Soren: جھارکھنڈ کے وزیر اعلی چمپائی سورین نے دیا استعفیٰ، ہیمنت سورین نے حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا۔ ایم ایل ایز کی حمایت کا خط گورنر کو سونپا گیا
چمپائی سورین نے 2 فروری کو جھارکھنڈ کے 12ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ آج 3 جولائی کو انہوں نے وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
Team India Victory Parade: ورلڈ چمپئن ٹیم انڈیا کی ممبئی میں وِکٹری پریڈ، روہت شرما کی جذباتی اپیل، دیکھئے 4 جولائی کو کیا ہوگا؟
مقامی انتظامیہ اور کرکٹ حکام کی جانب سے حتمی پلان تیار کیا جا رہا ہے۔ توقع ہے کہ ٹیم نریمان پوائنٹ سے وانکھیڑے اسٹیڈیم تک ایک کھلی بس میں روڈ شو کرے گی، جہاں بی سی سی آئی کا ہیڈکوارٹر بھی واقع ہے۔
Congress on PM Modi: وزیر اعظم مودی کے بیان پر کانگریس کا حملہ، ‘کہا،دنیا بھر کا سفر کیا، لیکن منی پور نہیں گئے’۔ جانئے مزید کیا کہا؟
جے رام رمیش نے کہا، "وزیر اعظم نے راجیہ سبھا میں منی پور کے بارے میں جو کہا ہے وہ حقیقت کے بالکل برعکس ہے۔ منی پور 3 مئی 2023 سے جل رہا ہے۔ مختلف برادریوں کے درمیان تناؤ اور تشدد ہے۔
Hathras Satsang Stampede: روسی صدر پوتن کا ہاتھرس میں ہوئے سانحہ پر اظہار افسوس ، جانئے حادثے کے متعلق کیا کہا؟
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے لکھا، "براہ کرم اتر پردیش میں ہونے والے المناک حادثے پر تعزیت قبول کریں۔ براہ کرم مرنے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی اور حمایت کا اظہار کریں اور تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی خواہش کریں۔"
Parliament Session 2024: وزیراعظم کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا واک آؤٹ… چیئرمین نے کہا- یہ آئین کی توہین ہے
راجیہ سبھا کے اسپیکر نے کہا، 'اپوزیشن لیڈر نے میری بے عزتی نہیں کی، انہوں نے آئین کی بے عزتی کی ہے جس پر انہوں نے حلف اٹھایا ہے۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے، یہ ایوان بالا۔ ہمیں ملک کی رہنمائی کرنی ہے۔ میں اس کے طرز عمل کی مذمت کرتا ہوں۔
Amritpal Singh Parole: لوک سبھا کی رکنیت لینے پیرول پر باہر آئیں گے امرت پال سنگھ، جانئے کس دن لیں گے حلف ؟
امرتسر پولیس ڈبرو گڑھ جیل میں بند امرت پال سنگھ کو 5 جولائی کو دہلی لے جائے گی، جہاں وہ ایم پی کے طور پر حلف لیں گے۔ لوک سبھا میں ایم پی کے طور پر حلف لینے کے بعد امرت پال سنگھ کو واپس ڈبرو گڑھ جیل لے جایا جائے گا۔
Hemant Soren Meeting: ہیمنت سورین اتحادی پارٹی کے لیڈر منتخب، پھر بینں گے جھارکھنڈ کے وزیر اعلی
قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب ہونے کے بعد چمپائی سورین عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے اور اس کے بعد ہیمنت سورین نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔
Arvind Kejriwal Judicial Custody: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو کورٹ سے بڑا جھٹکا ، عدالتی حراست میں 12 جولائی تک توسیع
اروند کیجریوال کو ای ڈی کے ساتھ ساتھ سی بی آئی نے بھی گرفتار کیا ہے۔ سی بی آئی کے معاملے میں وزیر اعلی کیجریوال نے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ انہوں نے اس پر جلد سماعت کا مطالبہ کیا ہے۔
AI Candidate in UK Elections 2024 : برطانوی انتخابات میں دنیا کے پہلے مصنوعی ذہانت کے حامل امیدوار نے انتخابی میدن میں ، اب سیاست بھی نئی راہ پر گامزن
"AI Steve" نامی AI اوتار کے بارے میں لوگوں میں کافی تجسس پایا جاتا ہے۔ اگر کوئی AI امیدوار برطانوی انتخابات جیتتا ہے تو یہ پہلی بار ہو گا۔
Parliament Session 2024: ‘نریندر مودی ایودھیا سے الیکشن لڑنا چاہتے تھے، لیکن…’، راہل گاندھی کا وزیر اعظم سے متعلق بڑا دعوی
لوک سبھا میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مزید بتایا کہ ایودھیا سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ بننے والے اودھیش پرساد نے انہیں بتایا کہ وہ پہلے دن سے ہی الیکشن جیتنے کا پراعتماد ہیں۔